تازہ ترین

باجوڑ، زمینی تنازع پر فائرنگ، ٹریکٹر ڈرائیور جاں بحق

چارسدہ:مضر صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیرہوگئی

الف خان شیرپاؤ چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے اختر آباد میں مبینہ طور پر مضرِ صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی گھر کے 9 افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرین میں 6 معصوم بچے اور 3 خواتین بھی […]

چارسدہ:مضر صحت ربڑی دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 9 افراد کی حالت غیرہوگئی Read More »

خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے سولر پاورسسٹم کے تکنیکی آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

محمداعجاز آفریدی خیبر پختونخوا جوڈیشل اکیڈمی پشاور میں نصب 82 کلو واٹ ہائبرڈ سولر پاور سسٹم کے تکنیکی آڈٹ اور معائنے میں سنگین بے ضابطگیوں اور حقائق چھپانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ یہ انکشاف اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے سیکرٹری انرجی اینڈ پاور کو ارسال کیے گئے ایک مراسلے میں کیا گیا

خیبرپختونخوا جوڈیشل اکیڈمی کے سولر پاورسسٹم کے تکنیکی آڈٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کوبڑی خوشخبر ی سنادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کو ویلیو ایڈڈ سروسز (VAS) کی تفصیلات تک براہ راست رسائی فراہم کر دی ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے تمام موبائل آپریٹرز کو سخت ہدایات جاری کی گئی ہیں جس کے بعد صارفین اب اپنے نمبر پر چلنے والی غیر ضروری سروسز کو

پی ٹی اے نے موبائل صارفین کوبڑی خوشخبر ی سنادی Read More »

وراثت میں خواتین کا حق :وفاقی آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ جاری

وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں نگران دور کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دی

وفاقی آئینی عدالت نے نگران حکومتوں کے دائرہ اختیار کے حوالے سے ایک دوررس فیصلہ سناتے ہوئے خیبرپختونخوا میں نگران دور اقتدار کے دوران کی جانے والی تمام بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔ فیصلے میںکہاگیا کہ

وفاقی آئینی عدالت نے خیبرپختونخوا میں نگران دور کی بھرتیاں غیر قانونی قرار دے دی Read More »

کرک ٹینڈر اسکینڈل،اعلی سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل

قیصر بخاری خیبر پختونخوا کے محکمہ مواصلات و تعمیرات (سی اینڈ ڈبلیو) نے ضلع کرک میں سڑکوں کے تعمیراتی منصوبوں کے ٹینڈرز میں مبینہ بے ضابطگیوں اور شکایات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حقائق جاننے اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی

کرک ٹینڈر اسکینڈل،اعلی سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل Read More »

آج ملک کے کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی جاری کر دی

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں کل سے 13 جون کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اس دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، کوہستان، بونیر، مالاکنڈ، بٹگرام،

خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

پاک فوج کا ہیلی کاپٹرفنی خرابی کے باعث مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام سوار اہلکار شہید

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام سوار اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مظفر آباد کے قریب پاک فوج کی ایوی ایشن کا ایک ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر اڑان بھرتے وقت تکنیکی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس افسوسناک حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام اہلکار جامِ شہادت نوش

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث مظفر آباد میں گر کر تباہ، تمام سوار اہلکار شہید Read More »

ڈاکٹر ماہ نور کے علاج میں نیا موڑ، کیا بڑی سرجری کی ضرورت پڑے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے علاج سے متعلق اسپتال ذرائع نے اہم تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی کوئی بڑی سرجری نہیں کی گئی اور نہ ہی فی الحال ایسی کسی سرجری کی ضرورت ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق پلاسٹک سرجنوں نے ڈاکٹر ماہ

ڈاکٹر ماہ نور کے علاج میں نیا موڑ، کیا بڑی سرجری کی ضرورت پڑے گی؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

کوہستان مالیاتی سکینڈل

کوہستان میگا سکینڈل میں تہلکہ خیز پیش رفت، ملزمان سے کیا برآمد ہوا؟جانئے

کوہستان میگا کرپشن سکینڈل میں اہم پیش رفت، نیب نے قیمتی بنگلہ اور کروڑوں روپے برآمد کر لیے کوہستان میگا کرپشن سکینڈل کی تحقیقات میں قومی احتساب بیورو (نیب) کو ایک اور اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ نیب نے مرکزی ملزم یحییٰ ٹھیکیدار کے دو مبینہ بے نامی داروں سے ایبٹ آباد میں واقع قیمتی

کوہستان میگا سکینڈل میں تہلکہ خیز پیش رفت، ملزمان سے کیا برآمد ہوا؟جانئے Read More »

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

پشاور سے افسوسناک خبر آگئی

بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ، 3 افراد قتل، 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں کھیت کو پانی لگانے کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، جبکہ پولیس نے واقعے میں ملوث 4 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پشاور سے افسوسناک خبر آگئی Read More »

Scroll to Top