تازہ ترین

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: ہر سال 5 دسمبر کو دنیا بھر میں رضاکاروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے، تاکہ ان افراد کی بے لوث خدمات کو سراہا جائے جو مشکل حالات میں انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔ رضاکار وہ لوگ ہیں جو قدرتی آفات، حادثات یا ناگہانی واقعات […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے Read More »

مشال یوسفزئی پر 43 کروڑ کا الزام، 26 نومبر کی امداد کہاں گئی؟ مروت نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے ایک ٹویٹ میں الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف کی رہنما مشال یوسفزئی پر 43 کروڑ روپے کا مالیاتی الزام محض اس لیے بنایا گیا کہ انہوں نے پارلیمانی اجلاس میں حقائق بے خوفی کے ساتھ بیان کیے۔ شیئر کیے گئے ٹویٹ میں مروت نے

مشال یوسفزئی پر 43 کروڑ کا الزام، 26 نومبر کی امداد کہاں گئی؟ مروت نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا Read More »

دو ہزار سال پرانا راز: تخت بھائی کھنڈرات میں کیا دیکھنے کو ملا؟

مردان: اگر آپ تاریخی مقامات کے شوقین ہیں اور دو ہزار سال پرانی بدھ مت تہذیب کے آثار دیکھنا چاہتے ہیں تو مردان کے قریب تخت بھائی کا دورہ لازمی ہے۔ یہ کھنڈرات اور آثار قدیمہ ہر آنے والے کو اپنے تاریخی سحر میں جکڑ لیتے ہیں۔ تخت بھائی کے علاوہ آس پاس 13 سے

دو ہزار سال پرانا راز: تخت بھائی کھنڈرات میں کیا دیکھنے کو ملا؟ Read More »

آن لائن پاسپورٹ کی سہولت: شہری اب گھر بیٹھے درخواست دے سکتے ہیں

اسلام آباد: محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے شہریوں کے لیے آسانی پیدا کرتے ہوئے ای سروسز پورٹل کے ذریعے آن لائن پاسپورٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا ہے۔ اب شہری لمبی قطاروں میں لگے بغیر، براہ راست اپنے موبائل یا کمپیوٹر سے پاسپورٹ کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ کی

آن لائن پاسپورٹ کی سہولت: شہری اب گھر بیٹھے درخواست دے سکتے ہیں Read More »

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتانی جاری رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی حکام سلمان آغا کے قیادت کرنے کے انداز اور ٹیم کی کارکردگی سے خاص طور پر متاثر ہیں،

سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک کپتان برقرار رہیں گے، پی سی بی Read More »

سری لنکا طوفان: جہاں زندگی رک گئی تھی، وہاں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں نے نئی روشنی جگا دی

اسلام آباد: سری لنکا میں دتوا طوفان سے ہونے والی تباہ کاریوں کے بعد پاکستان کی جانب سے امدادی اقدامات میں تیزی آ گئی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر این ڈی ایم اے، پاک فوج، پاک فضائیہ اور پاک بحریہ مسلسل سری لنکا کے متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں مصروف

سری لنکا طوفان: جہاں زندگی رک گئی تھی، وہاں پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں نے نئی روشنی جگا دی Read More »

ن لیگ نے عرفان صدیقی مرحوم کی خالی نشست پر سینیٹ کے ٹکٹ کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ کے ضمنی انتخاب کے لیے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی کو پارٹی ٹکٹ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف نے مشاورت کے بعد باضابطہ طور پر منظور کیا ہے۔ سینیٹ کی یہ نشست ن لیگی سینئر

ن لیگ نے عرفان صدیقی مرحوم کی خالی نشست پر سینیٹ کے ٹکٹ کا اعلان کردیا Read More »

ہڑتالیں حل نہیں، مسائل عدالت اور بات چیت سے حل ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کا سوال مکمل طور پر صوبائی حکومت کے رویے اور اس کے وفاق کے ساتھ تعاون پر منحصر ہے۔ پرمولی فیڈر کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر نے واضح کیا کہ اگر صوبائی حکومت وفاق کے

ہڑتالیں حل نہیں، مسائل عدالت اور بات چیت سے حل ہوں گے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

امریکی ریاست ورجینیا میں داعش کی معاونت کے الزام میں افغان شہری گرفتار

واشنگٹن: امریکی حکام نے ریاست ورجینیا کے شہر وینس بورو سے افغان باشندے جان شاہ صفی کو گرفتار کرلیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے داعش کے کمانڈر کو افغانستان میں اسلحہ پہنچایا۔ امیگریشن اینڈ کسٹم انفورسمنٹ (ICE) کے مطابق جان شاہ صفی کو ایک روز قبل گرفتار کیا گیا، جبکہ ہوم لینڈ

امریکی ریاست ورجینیا میں داعش کی معاونت کے الزام میں افغان شہری گرفتار Read More »

ملک دشمن قوتوں کے لیے مایوسی، قومی دفاع کے لیے خوشخبری، صادق سنجرانی

اسلام آباد: سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تقرری پر مبارکباد دی اور اسے تاریخی فیصلہ قرار دیا۔ صادق سنجرانی نے کہا کہ نئے عہدے سے تینوں مسلح افواج کے درمیان ہم آہنگی اور رابطے مزید مضبوط ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ

ملک دشمن قوتوں کے لیے مایوسی، قومی دفاع کے لیے خوشخبری، صادق سنجرانی Read More »

Scroll to Top