تازہ ترین

بے فکر رہیں اصل والا نوٹیفکیشن جلد آئیگا،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ

وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ بے فکررہیں چیف آف ڈیفنس کا اصل والا نوٹیفکیشن جلد آجائیگا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کل بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں سے متعلق […]

بے فکر رہیں اصل والا نوٹیفکیشن جلد آئیگا،وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ Read More »

خیبرپختونخوا کے سوا تین صوبوں کو ان کا حق دیا جارہا ہے ،سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہاہےکہ خیبرپختونخوا کے سوا تین صوبوں کو ان کا حق دیا جارہا ہے مگر افسوس ہمارا صوبہ اس حق سے محروم ہے۔ داہگل ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفریدی کا مزید کہنا تھا کہ این ایف سی میٹنگ کے بعد اب

خیبرپختونخوا کے سوا تین صوبوں کو ان کا حق دیا جارہا ہے ،سہیل آفریدی Read More »

جنوبی وزیرستان:شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد

جنوبی وزیرستان(نورعلی) اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی شہادت پر تعزیت اور خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان لوئر کے زیرِ اہتمام ایک خصوصی دعائیہ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں ضلعی انتظامیہ کے افسران، سرکاری اہلکاروں اور دیگر معززین نے شرکت کی۔ اس موقع پر سوگ، یکجہتی اور احترام

جنوبی وزیرستان:شہید اسسٹنٹ کمشنر شاہ ولی خان وزیر کی یاد میں دعائیہ تقریب کا انعقاد Read More »

اے ٹی سی اسلام آباد نے وزیراعلی سہیل آفریدی ،مینا خان اور ڈاکٹر امجد کو اشتہاری قرار دیدیا

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نےوزیراعلی خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی،صوبائی وزراء مینا خان آفریدی اور ڈاکٹر امجد کو اشتہاری قرار دیدیا ۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت نمبر 1 کے جج عبدالحسنات محمد ذوالقرنین نے تھانہ نون میں درج مقدمہ نمبر 706/24 میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے لکھا کہ عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ

اے ٹی سی اسلام آباد نے وزیراعلی سہیل آفریدی ،مینا خان اور ڈاکٹر امجد کو اشتہاری قرار دیدیا Read More »

خیبرپختونخوا میں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

محمد اعجاز آفریدی پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں آج سے 5 دسمبر تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہیں جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کی تمام ضلعی انتظامیہ کو پیشگی اقدامات کرنے اور

خیبرپختونخوا میں بارش اوربرفباری کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا غیر قانونی طورپرمقیم افغان مہاجرین کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز

خیبر پختونخوا کے عوام نے غیرقانونی افغان مہاجرین کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا

خیبر پختونخوا کے عوام نے غیرقانونی افغان مہاجرین کے معاملے پر وفاقی حکومت کے حالیہ فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ تمام غیرقانونی مہاجرین کو فوری طور پر ان کے وطن واپس بھیجنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق عوام کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا افغان مہاجرین کو واپس بھیجنے کا فیصلہ مثبت اور

خیبر پختونخوا کے عوام نے غیرقانونی افغان مہاجرین کی فوری وطن واپسی کا مطالبہ کر دیا Read More »

این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے مطالبات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے مطالبات کی تفصیلات سامنے آ گئیں

این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے اہم مطالبات سامنے آگئے، صوبائی شیئر میں اضافہ اور سابق فاٹا کی شمولیت پر زور تفصیلات کے مطابق قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کا افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں جاری ہے، جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کر رہے ہیں۔ اجلاس میں گیارہویں

این ایف سی اجلاس میں خیبر پختونخواہ کے مطالبات کی تفصیلات سامنے آ گئیں Read More »

عادل راجہ اور شہزاد اکبر پر مبینہ حملے میں ملوث 3ملزمان عادی مجرم نکلے،تحریک انصاف کا پروپیگنڈاناکام

پاکستان کا بھگوڑے یوٹیوبرزشہزاد اکبر، عادل راجا کی فوری واپسی کے لیے برطانیہ سے رابطہ

پاکستان نے برطانیہ سے بھگوڑے یوٹیوبرز شہزاد اکبر اور عادل راجا کی فوری واپسی کا مطالبہ کر دیا تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میرٹ سے وزیر داخلہ ہاؤس میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان مخالف بیرون ملک سرگرم یوٹیوبرز کے خلاف کارروائی اور ان کی

پاکستان کا بھگوڑے یوٹیوبرزشہزاد اکبر، عادل راجا کی فوری واپسی کے لیے برطانیہ سے رابطہ Read More »

علیمہ خان کا یلدہ حکیم کے ساتھ وائرل انٹرویو اے آئی نہیں ہے، جاوید چوہدری نے تہلکہ مچا دیا

علیمہ خان کا یلدہ حکیم کے ساتھ وائرل انٹرویو اے آئی نہیں ہے، جاوید چوہدری نے تہلکہ مچا دیا

جاوید چوہدری کا تہلکہ خیز دعویٰ کیا ہے کہ علیمہ خان کا یلدہ حکیم کے ساتھ وائرل انٹرویو اے آئی نہیں، مکمل حقیقی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف اینکرپرسن اور وی لاگر جاوید چوہدری نے علیمہ خان کے یلدہ حکیم کو دیے گئے وائرل انٹرویو کے بارے میں بڑا انکشاف کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے

علیمہ خان کا یلدہ حکیم کے ساتھ وائرل انٹرویو اے آئی نہیں ہے، جاوید چوہدری نے تہلکہ مچا دیا Read More »

دوستی کا نیا باب !پاکستان اور کرغزستان کا اسلام آباد و بشکیک کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ

دوستی کا نیا باب !پاکستان اور کرغزستان کا اسلام آباد و بشکیک کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ

پاکستان اور کرغزستان کے درمیان دوستی اور تعاون کا نیا دور شروع ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ایک اہم اور تاریخی تقریب میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے، جن میں اسلام آباد اور بشکیک کو جڑواں

دوستی کا نیا باب !پاکستان اور کرغزستان کا اسلام آباد و بشکیک کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ Read More »

Scroll to Top