بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 فتنہ الخوارج ہلاک
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 فتنہ الخوارج ہلاک، بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کی تلاش جاری تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بنوں میں ایک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، جس میں 22 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے […]
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 فتنہ الخوارج ہلاک Read More »










