تازہ ترین

مردان میں خوفناک حادثہ، بس اور کار آپس میں ٹکرا گئی

مردان میں دو گاڑیوں کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ گوجر گڑھی رنگ روڈ، شکرمورو کے قریب پیش آیا جہاں بس اور ایک کار آپس میں ٹکرا گئی۔ ریسکیو 1122 کو اطلاع ملتے ہی میڈیکل اور ڈیزاسٹر ٹیمیں فوری طور پر موقع پر […]

مردان میں خوفناک حادثہ، بس اور کار آپس میں ٹکرا گئی Read More »

برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے قوانین سخت کر دی گئیں

برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے بری خبر  سامنے آگئی ہے، سخت قوانین، رہائشی اور خاندانی حقوق میں بڑی تبدیلی کر دی گئی ہیں۔ برطانیہ نے پناہ گزینوں کے لیے اپنی پالیسی میں اہم اصلاحات متعارف کروائی ہیں جس کے تحت پناہ گزینوں کو مستقل رہائش کے لیے اب پہلے سے کہیں زیادہ انتظار کرنا

برطانیہ میں پناہ گزینوں کے لیے قوانین سخت کر دی گئیں Read More »

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کا مشن، قومی ٹیم کی بینگ جاری

پاکستان کرکٹ ٹیم کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کا ہدف حاصل کرنے کے لیے بیٹنگ جاری ہے۔ قومی ٹیم نے 212 رنز کے تعاقب میں مضبوط آغاز کیا اور 3 وکٹوں پر 100 سے زائد رنز بنا لیے ہیں۔ اوپنر فخر زمان نے شاندار ففٹی سکور کی ہے  بابر

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کا مشن، قومی ٹیم کی بینگ جاری Read More »

ایبٹ آباد، خواتین سے بدتمیزی کرنے والا سوزوکی ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج

ایبٹ آباد میں خواتین سے بدتمیزی کرنے والے سوزوگی ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔ ایبٹ آباد میں سوشل میڈیا پر ایک خاتون کی شکایت کے فوری ایکشن میں ایس ایس پی ٹریفک قمر حیات خان نے کارروائی کرتے ہوئے سوزوکی ڈرائیور کو گرفتار کر کے تھانہ کینٹ میں بند کر

ایبٹ آباد، خواتین سے بدتمیزی کرنے والا سوزوکی ڈرائیور گرفتار، مقدمہ درج Read More »

شاہ عبداللہ دوئم کا گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے استقبال کیا

اردن کے بادشاہ اور سپریم کمانڈر آف جارڈن آرمڈ فورسز، شاہ عبداللہ دوم نے پاکستان کے معروف دفاعی ادارے گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس سلوشنز کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہی مہمان کا استقبال آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کیا جبکہ شہزادی سلمیٰ بنت عبداللہ اور اردن کے دیگر اعلیٰ

شاہ عبداللہ دوئم کا گلوبل انڈسٹریل ڈیفنس سلوشنز کا دورہ، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے استقبال کیا Read More »

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا

ایوانِ صدر میں اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کو پاکستان کا اعلیٰ ترین سول اعزاز ’نشانِ پاکستان‘ دیا گیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے خود یہ پاکستان کا اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبداللہ دوئم کو پیش کیا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق یہ اعزاز دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے، علاقائی و عالمی امن کے فروغ

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کو پاکستان کے اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا Read More »

تیسرا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف

سری لنکا کی ٹیم تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف 212 رنز کا ہدف دے کر 46ویں اوور میں 211 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی سٹیڈٰیم میں کھیلے جا رہے سیریز کے تیسرے اورآخری ون دے میں سری لنکا کی جانب سے سادھیرا سماراوکراما نمایاں رہے جنہوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے

تیسرا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف Read More »

اورکزئی میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اپر اورکزئی کے تھانہ ڈبوری کی حدود میں ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 مقامی افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب مارٹر گولہ گھر کے احاطے میں آ گرا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ ڈی پی او شوکت علی کے مطابق

اورکزئی میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

کولکتہ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30رنز سے ہرادیا

جنوبی افریقہ نے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو 30 رنز سے شکست دے کر 15 سال بعد بھارت میں اپنی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما نے شاندار قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 55 رنز بنائے اور بھارت کے

کولکتہ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30رنز سے ہرادیا Read More »

کھیلوں کے فنڈ میں کرپشن، خیبرپختونخوا میں کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں کھیلوں کے فنڈ میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر وزیر بلدیات مینا خان آفریدی فوری ایکشن لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر بلدیات کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع کے ویلج کونسلز کو دیے گئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے سپورٹس فنڈ میں بے ضابطگیوں کی اطلاعات موصول ہوئی

کھیلوں کے فنڈ میں کرپشن، خیبرپختونخوا میں کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top