غیر قانونی امیگریشن ناقابلِ برداشت، بغیر دستاویز کسی کو سفر کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر قانونی امیگریشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی اور ضروری دستاویزات کے بغیر کسی مسافر کو بیرونِ ملک جانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وفاقی وزراء محسن نقوی اور وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے لاہور ائیرپورٹ کا اچانک دورہ کیا اور […]










