Web Desk

محکمہ موسمیات کی تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

پشاور اور گردونواح میں تیز آندھی اور بارش، سردی کی شدت میں اضافہ

پشاور اور اس کے گردونواح میں تیز آندھی کے بعد بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں مزید بارش […]

پشاور اور گردونواح میں تیز آندھی اور بارش، سردی کی شدت میں اضافہ Read More »

لوئر کرم: چار دیہاتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ، حکومت کا عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدام

خیبر پختونخوا حکومت نے لوئر کرم کے چار دیہاتوں اوچت، مندوری، داد کمر اور بگن کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کے نوٹسز جاری کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ان دیہاتوں کے لوگوں کو علاقے خالی کرنے کے لیے اعلانات کیے گئے ہیں تاکہ ان کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

لوئر کرم: چار دیہاتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ، حکومت کا عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدام Read More »

ادارہ تدریس القرآن یتیم خانہ کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری

 ایبٹ آباد میں ادارہ تدریس القرآن یتیم خانہ کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخابات 24 سے 27 فروری کے درمیان کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سابقہ کابینہ کی کارکردگی کی تعریف کی گئی، اور ایگزیکٹو باڈی کے 15 ممبران کا انتخاب جنرل باڈی کے ممبران کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ثناء اللہ خان کی زیر

ادارہ تدریس القرآن یتیم خانہ کی ایگزیکٹو کونسل کے انتخاب کے لیے شیڈول جاری Read More »

پیسکو ریجن میں بارش کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر، فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا

پشاور: پیسکو (پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی) کے ترجمان نے بتایا کہ بارش کے باعث پیسکو کے 41 فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں پشاور میں 3، بنوں میں 21، خیبر میں 12 اور ڈیرہ اسماعیل خان سرکل میں 5 فیڈرز شامل ہیں۔ پیسکو کی جانب سے متبادل روٹس سے بجلی فراہم کی جا

پیسکو ریجن میں بارش کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر، فیلڈ سٹاف کو ہائی الرٹ کر دیا گیا Read More »

باجوڑ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ، کمسن بچی کا سنگسار کر کے قتل، ملزمان کی تلاش جاری

ضلع باجوڑ میں 12 سالہ لڑکی کو سنگسار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے کر واقعہ کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ لڑکی پر تیشال واڑہ ماموند کے علاقے مینا میں حملہ کیا گیا جہاں نامعلوم حملہ آوروں نے اس پر پتھراؤ کیا۔ یہ بھی پڑھیں ایبٹ

باجوڑ کے علاقے میں انسانیت سوز واقعہ، کمسن بچی کا سنگسار کر کے قتل، ملزمان کی تلاش جاری Read More »

ججز اور عدلیہ کی سیکورٹی سے متعلق دائر درخواست پر سماعت

کے پی بار کا سیکورٹی کمیٹی کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار

خیبر پختونخوا بار کونسل نے عدالت کے احاطے میں ناکافی حفاظتی انتظامات کے حوالے سے سیکیورٹی کمیٹی کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد نے پشاور ہائی کورٹ میں سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے

کے پی بار کا سیکورٹی کمیٹی کے جواب پر عدم اطمینان کا اظہار Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال شروع

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی سے پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی اہم ملاقات ہوئی، جس میں اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں اور اسناد کی جانچ پڑتال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے واضح کیا کہ جعلی ڈگریوں کی نشاندہی اور شفاف بھرتیوں کو یقینی

خیبر پختونخوا اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں کی جانچ پڑتال شروع Read More »

ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 10 ملزمان گرفتار

پشاور: خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پولیس نے دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ملزمان حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں ملوث تھے اور انہیں کرم کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد 17

ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن، 10 ملزمان گرفتار Read More »

ڈی آئی خان: اسمگل شدہ پیٹرول کی فروخت کے خلاف احتجاج 

فیول اسٹیشن ایسوسی ایشن کی جانب سے ڈیرہ اسماعیل خان میں اسمگل شدہ پیٹرول کی فروخت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ انتظامیہ کی مبینہ ملی بھگت سے اسمگل شدہ پٹرول قبائلی علاقوں کے مختلف راستوں سے ڈیرہ اسماعیل خان لایا جاتا ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان سٹی کی فیول اسٹیشن ایسوسی

ڈی آئی خان: اسمگل شدہ پیٹرول کی فروخت کے خلاف احتجاج  Read More »

پشاور کا ورثہ زوال کا شکار، ایک اور سینما ‘ناز’ منہدم

ساجد ٹکر پشاور: پھولوں کا شہر پشاور اپنا ورثہ کھو رہا ہے کیونکہ حال ہی میں ایک اور پسندیدہ مقام ’ناز سینما‘ کو مسمار کر دیا گیا ہے جس سے شہریوں کی اپنے سنیما کے تجربات سے جڑی یادیں مٹا دی گئی ہیں۔ ناز سینما پشاور کا پہلا تھری ڈی سینما تھا جسے 1936 میں

پشاور کا ورثہ زوال کا شکار، ایک اور سینما ‘ناز’ منہدم Read More »

Scroll to Top