شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں ،نثار جٹ
پی ٹی آئی رہنما نثار جٹ کا کہنا ہے کہ ہم سب ایم این ایز کا فی پی رہے تھے تو شیر افضل نے آکر کہا کہ میں آپ لوگوں کے پاس آیا ہوں آپ میری مدد کریں اور مجھے سپورٹ کریں میں نے پرسنلی خود کہا کہ مروت صاحب آپ نے پہلی بار پارلیمانی […]
شیر افضل نے ہم سے غلط باتیں منسوب کیں ،نثار جٹ Read More »










