Humayoun

آپریشن غضبُ اللحق کے اثرات! دہشتگردی کے بادل چھٹ گئے، مارچ میں ہلاکتوں میں 35 فیصد کمی

’آپریشن غضب للحق‘ کے اثرات نمایاں، دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ’پی آئی سی ایس ایس‘ کی رپورٹ جاری

مارچ میں دہشتگردی سے متعلق ہلاکتوں میں 35 فیصد کمی، آپریشن ’’غضبُ اللحق‘‘ کے مثبت اثرات سامنے آ گئے تفصیلات کیمطابق ملک بھر میں مارچ کے دوران دہشتگردی سے متعلق ہلاکتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جو کہ سکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے سرحد پار آپریشن ’’غضبُ اللحق‘‘کے ساتھ منسلک قرار […]

’آپریشن غضب للحق‘ کے اثرات نمایاں، دہشتگردی کے خلاف بڑی کامیابیاں حاصل ہوئیں، ’پی آئی سی ایس ایس‘ کی رپورٹ جاری Read More »

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے

خیبرپختونخوا حکومت نے کفایت شعاری مہم کے تحت مختلف محکموں کے اربوں روپے کے فنڈز عارضی طور پر روکنے کا فیصلہ کر لیا ہے ذرائع کے مطابق حکومت نے سالانہ ترقیاتی منصوبوں اور جاری اخراجات کے لیے مختص 25 ارب روپے سے زائد فنڈز روک دیے ہیں۔ تاہم محکمہ صحت، بی آر ٹی، ریسکیو سروسز

صوبائی خزانے پر دباؤ یا حکمت عملی؟ کے پی حکومت نے اربوں کے فنڈز منجمد کر دیے،وجہ کیابنی ؟ جانئے Read More »

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

پشاور میں سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں ہیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4:30 بجے ضلع کرک کے علاقے غنڈی میر خان خیل کے قبرستان میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے صاحبزادے حامد طوفان نے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور دوست

سابق رکن صوبائی اسمبلی فرید طوفان کی اہلیہ انتقال کر گئیں Read More »

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات، جو آئی ایس پی آر کے ساتھ ونٹر انٹرن شپ پروگرام کا حصہ ہیں، نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران طلبہ کو پاکستان ملٹری اکیڈمی میں جاری پیشہ ورانہ عسکری تربیت، نظم و ضبط اور قیادت سازی کے عمل

پی ایم اے کاکول میں نوجوانوں کا جوش، طلبہ نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا Read More »

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج انجام کو پہنچ گئے

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج انجام کو پہنچ گئے

شمالی وزیرستان میں پاک،افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی خفیہ اطلاع موصول ہوئی تھی،

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 فتنہ الخوارج انجام کو پہنچ گئے Read More »

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع

خیبرپختونخوا میں صحت کے شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے محکمہ صحت نے پہلی مرتبہ اسامیاں مشتہر کرنے کی بجائے پہلے آئیں، پہلے پائیں کی بنیاد پر بھرتی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے گڈ گورننس انیشیٹو کے تحت صوبے بھر میں 2,439 میڈیکل آفیسرز، ڈینٹل

خیبرپختونخوا، صحت کے شعبے میں بھرتیوں کا نیا انقلاب،محکمہ صحت کی 2439 اسامیوں پر بھرتی مہم شروع Read More »

بارشیں ہی بارشیں! آج کے 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

بارشیں ہی بارشیں! آج کے 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 4 اپریل تک بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کی ہے، جس کے ساتھ چند مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ہے۔ محکمہ نے عوام کو محتاط رہنے اور احتیاطی اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ چترال، دیر، سوات، کالام، شانگلہ اور بونیر میں

بارشیں ہی بارشیں! آج کے 24 گھنٹے کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی Read More »

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی، پاکستان میں آج یہ کتنے میں دستیاب ہوگا؟جانئے

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی، پاکستان میں آج یہ کتنے میں دستیاب ہوگا؟جانئے

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی عزائم کے باعث عالمی سرمایہ کاروں میں بے یقینی پیدا ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں اچانک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گذشتہ چار دنوں سے سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری تھا، لیکن جمعرات کے روز یہ

عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اچانک کمی، پاکستان میں آج یہ کتنے میں دستیاب ہوگا؟جانئے Read More »

آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان ،تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

تیل کی قیمتیں چھو گئی نیا ریکارڈ! عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ، برینٹ 105 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت 4 فیصد بڑھ کر 105 ڈالر 55 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گئی، جبکہ ڈبلیوٹی آئی

تیل کی قیمتیں چھو گئی نیا ریکارڈ! عالمی مارکیٹ میں تیل مزید مہنگا ، برینٹ 105 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب

خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کی ہدایات کے مطابق صوبے میں سرکاری وسائل کی کفایت شعاری کے لیے اہم اقدامات کیے ہیں۔ صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 60 فیصد سرکاری گاڑیاں فوری طور پر بند کی جائیں، تاکہ پٹرولیم مصنوعات کی بچت ممکن ہو اور سرکاری محکموں میں موٹر وسائل کا مناسب استعمال

خیبر پختونخوا حکومت کی کفایت شعاری کا کڑا ایکشن! 60 فیصد سرکاری گاڑیاں بند، اے سی کی شکایات پر رپورٹ طلب Read More »

Scroll to Top