باجوڑ،افغان جارحیت میں شہید ہونے والے دو بچوں سمیت تین افراد کی نماز جنازہ ادا، سیکیورٹی فورسز کے اعلی افسران کی شرکت
باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ میں افغان جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے دو معصوم بچوں سمیت تین افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔ نمازِ جنازہ میں سکیورٹی فورسز کے اعلیٰ افسران، مقامی عمائدین اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور شہدا کے درجات کی بلندی کے […]










