وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹے کی شادی پر اپنی تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث توجہ کا مرکز بن گئیں
لاہور میں شریف فارمز جاتی امراء میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ تقریب منعقد ہوئی جس میں سیاسی، سماجی اور ملکی و غیر ملکی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب میں سابق وزیراعظم نواز شریف، موجودہ وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی و صوبائی وزرا اور دیگر اہم شخصیات بھی موجود تھیں۔ دلہا […]










