Muhammad Ibrar

اسلام آباد میں علاقائی صورتحال پر اہم سفارتی مشاورت کا آغاز

پاکستان خطے میں امن کے فروغ کے لیے اہم سفارتی سرگرمیوں کا مرکز بن گیا،  پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان، ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان اور مصری وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی نے شرکت کی، جبکہ […]

اسلام آباد میں علاقائی صورتحال پر اہم سفارتی مشاورت کا آغاز Read More »

اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مزید بڑھ گئی، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز

: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دولت میں اضافے اور امریکی معاشی نظام پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت تیزی سے بڑھی ہے۔ سینیٹر برنی سینڈرز کے مطابق امریکہ میں امیر افراد مزید امیر ہوتے جا رہے ہیں جبکہ عام شہری

اقتدار میں آنے کے بعد ٹرمپ کی دولت مزید بڑھ گئی، امریکی سینیٹر برنی سینڈرز Read More »

پاکستان تحریک انصاف کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم ہو چکا ہے، شیر افضل مروت

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے ملتان میں گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخوا میں مبینہ کرپشن اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی ایک صوبے میں کرپشن ہو رہی ہے تو وہ خیبر پختونخوا ہے، جہاں منصوبہ بندی اس بنیاد پر کی

پاکستان تحریک انصاف کا سڑکوں پر نکلنے کا دور ختم ہو چکا ہے، شیر افضل مروت Read More »

خیبر پختونخوا میں سرکاری افسران کی ٹرانسفر،پوسٹنگ کیلئے نئی روٹیشن پالیسی نافذ

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری افسران کی تعیناتیوں اور تبادلوں کے نظام میں شفافیت اور میرٹ کو یقینی بنانے کیلئے نئی روٹیشن پالیسی نافذ کر دی ہے۔ پالیسی کے تحت تمام سرکاری افسران کیلئے دو سالہ ٹینور مکمل ہونے پر تبادلہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام

خیبر پختونخوا میں سرکاری افسران کی ٹرانسفر،پوسٹنگ کیلئے نئی روٹیشن پالیسی نافذ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت

سپریم کورٹ میں وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کے خلاف دائر ہتکِ عزت کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، بانی پی ٹی آئی کی حقِ دفاع سے متعلق نظرثانی اپیل سننے والا بینچ تبدیل کر دیا گیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے کیس کی سماعت کے لیے نیا تین

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف ہرجانہ کیس میں اہم پیشرفت Read More »

فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق کے بعد معیشت کا محاذ بھی جیتیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے عہدیدار نے کہا ہے کہ معرکہ حق فیلڈ مارشل کی قیادت میں کامیابی سے جیتا گیا اور اب معرکہ معیشت کو بھی جیتنے کے لیے پرعزم ہیں۔ عہدیدار نے کہا کہ پاکستان کو جی ایس پی پلس اسٹیٹس حاصل ہے، جو

فیلڈ مارشل کی قیادت میں معرکہ حق کے بعد معیشت کا محاذ بھی جیتیں گے، صدر ایف پی سی سی آئی Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی “پرفیکٹ ٹیم ورک” کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں پاکستان خطے اور عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے اور مختلف ممالک کے ساتھ تعلقات اعتماد کی بنیاد پر قائم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹوئٹ کے پیچھے اعتماد کا

وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی “پرفیکٹ ٹیم ورک” کو عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے، عطا تارڑ Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کے اہم افسران کے تبادلے، اعلامیہ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے مختلف محکموں کے چار افسران کے تبادلوں اور تقرریوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق گریڈ 20 کے سپیشل سیکرٹری انڈسٹریز، کامرس اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن محمد انور خان کو ان کے عہدے سے ہٹا کر ہیومن ریسورس

خیبرپختونخوا حکومت کے اہم افسران کے تبادلے، اعلامیہ جاری Read More »

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ پارٹی ترجمان کے مطابق یہ اہم اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں منعقد ہوگا۔ جے یو آئی کے ترجمان اسلم غوری کے مطابق اجلاس

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلسِ شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا Read More »

ایک ہی گھر، دو شناختیں!افغان مہاجرین کے ریکارڈ نے بڑا راز کھول دیا، حکومت کا ایکشن متوقع

باجوڑ میں افغان مہاجرین کو علاقہ فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری

باجوڑ: قبائلی ضلع باجوڑ میں مقیم افغان مہاجرین کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ انتظامیہ نے مہاجرین کو افغانستان واپسی کی تیاری کرنے اور ضلع خیبر کے راستے طورخم بارڈر جانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ناواگئی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد

باجوڑ میں افغان مہاجرین کو علاقہ فوری خالی کرنے کی ہدایت جاری Read More »

Scroll to Top