Muhammad Ibrar

بنوں ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری شہید

بنوں کے تھانہ ڈومیل کے قریب خوارج نے ایک خودکش حملہ کیا جو پولیس اسٹیشن کو نشانہ بنانے کے بجائے ناکام رہا، دھماکے کے نتیجے میں قریبی سول آبادی شدید متاثر ہوئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے میں 10 معصوم شہری شہید ہوئے، جن میں 7 خواتین، ایک بچہ اور دو مرد شامل ہیں، مزید […]

بنوں ڈومیل میں پولیس سٹیشن پر خوارج کا بزدلانہ حملہ ناکام، خواتین اور بچوں سمیت 10 عام شہری شہید Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا فیصلہ

معاشی ماہرین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا

ماہر معاشی امور خاقان نجیب نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ اور ملک کی اقتصادی صورتحال کے پیش نظر یہ اقدام ضروری تھا۔ خاقان نجیب نے کہا کہ عالمی تیل کی قیمتوں میں 1973 کے بعد

معاشی ماہرین نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ درست قرار دے دیا Read More »

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام کردیے

بلوچستان : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کی جانب سے بیک وقت حملوں کی کوشش کی گئی، تاہم سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ان حملوں کو ناکام بنا دیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں نے صوبے کے مختلف مقامات کو نشانہ بنانے کی

سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے متعدد حملے ناکام کردیے Read More »

لوئر دیر میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق، 13 زخمی

لوئر دیر کی تحصیل بلامبٹ کے علاقے لاجبوک درہ میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مسافر پک اپ (ڈاٹسن) گاڑی بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں موقع پر ہی دو افراد

لوئر دیر میں ٹریفک حادثہ، ایک ہی خاندان کے دو افراد جاں بحق، 13 زخمی Read More »

پاکستان میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چار فریقی مشاورتی اجلاس اختتام پذیر

 پاکستان نے خطے میں امن کے فروغ کے لیے اہم سفارتی کردار ادا کرتے ہوئے چار فریقی مشاورتی اجلاس کی میزبانی کی جس میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی اور مصر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔ اجلاس نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی دعوت پر بلایا گیا تھا جس میں سعودی وزیر

پاکستان میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر چار فریقی مشاورتی اجلاس اختتام پذیر Read More »

بنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی

بنوں کے تھانہ صدر کی حدود میں واقع اللہ چوک کے قریب کوٹکہ غلام قادر میں ایک چوک بیٹھک کی چھت گرنے سے ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق چھت شادی کی تقریب کے دوران اچانک منہدم ہو گئی جس کے نتیجے میں متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیمیں

بنوں میں چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق، 30 زخمی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کو بنیادی انسانی حقوق اور تہذیب سیکھنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے بارے میں مبینہ توہین آمیز ریمارکس کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کی توہین قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ محمد بن سلمان

ڈونلڈ ٹرمپ کو بنیادی انسانی حقوق اور تہذیب سیکھنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے سنسنی خیز مقابلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی جبکہ کنگز مین کو مسلسل دوسری ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا این ایف سی اجلاس سے واک آؤٹ، مزمل اسلم کا بیان سامنے آگیا

وزیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے این ایف سی سب گروپ اجلاس سے واک آؤٹ کے بعد قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے ساتھ وسائل کی تقسیم میں آئینی تقاضے پورے نہیں کیے جا رہے۔ مزمل اسلم نےکہا کہ این ایف سی سب

خیبرپختونخوا حکومت کا این ایف سی اجلاس سے واک آؤٹ، مزمل اسلم کا بیان سامنے آگیا Read More »

سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 12 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق رات کی تاریکی میں ٹی ٹی اے نے گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی اور حملے کی کوشش کی، جسے پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری ردعمل

سیکیورٹی فورسز نے ژوب سیکٹر میں گُڈوانہ انکلیو پر دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، 12 خوارج ہلاک Read More »

Scroll to Top