Muhammad Ibrar

موٹر وے پر افسوسناک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق، بچے زخمی حالت میںہسپتال منتقل

صوابی میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 14افراد زخمی

صوابی: شیردرہ جانی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر کار اور لوڈر رکشہ کے درمیان شدید تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 14 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمی ہونے والوں کا تعلق امازوں گھڑے، ضلع مردان سے بتایا جاتا ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 صوابی کی میڈیکل ٹیم […]

صوابی میں ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 14افراد زخمی Read More »

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ مذاکرات کی میزبانی کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی کے مطابق، اگر دونوں فریق اتفاق کریں تو پاکستان اس ملاقات کی میزبانی کے

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کر دی Read More »

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد خلائی ٹیکنالوجی کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں کے چیلنجز سے نمٹنا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ اقدام مرکزی جزو کے طور پر مربوط ڈیجیٹل پلیٹ فارم “کلائمیٹ آبزرویٹری” پر مبنی ہے، جو سیٹلائٹ ڈیٹا، جغرافیائی تجزیات اور ماڈلنگ کو

سپارک نے سپیس 4 کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا Read More »

پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے نئے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ایونٹ 26 مارچ سے 3 مئی تک لاہور اور کراچی میں کھیلا جائے گا۔ حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت وینیوز کی تعداد 6 سے کم کر کے صرف 2 کر دی گئی ہے، تاکہ

پی سی بی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول کا اعلان کر دیا Read More »

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا تربت کا دورہ، عید کی خوشیاں عوام کے ساتھ منائیں

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا تربت کا دورہ، عید کی خوشیاں عوام کے ساتھ منائیں، بچوں میں عیدی تقسیم کی آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر تربت شہر کا دورہ کیا، انہوں نے عوام اور بچوں کے ساتھ مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔ دورے کے دوران

آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کا تربت کا دورہ، عید کی خوشیاں عوام کے ساتھ منائیں Read More »

فتنہ الخوارج کا سنٹرل کرم میں جابو پولیس سٹیشن پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد جہنم واصل

عید کے دوسرے دن فتنہ الخوارج نے سنٹرل کرم کے علاقے جابو پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا، جب وہاں تعمیراتی کام جاری تھا۔ واقعے کے دوران پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو خوارج ہلاک ہو گئے۔ موقع پر موجود مزدور اپنے کام میں مصروف تھے اور چند

فتنہ الخوارج کا سنٹرل کرم میں جابو پولیس سٹیشن پر حملہ، فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد جہنم واصل Read More »

وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس میں امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے اجلاس میں نوٹس لیا کہ مہنگی ترین گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے

وزیراعظم کی کفایت شعاری پالیسی، لگژری گاڑیوں کے ہائی آکٹین فیول پر لیوی 300 روپے فی لیٹر کی منظوری دے دی گئی Read More »

جنگ کے باعث پاکستان میں تیل اور گیس کی قلت کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ

جنگی صورتحال کے باعث پاکستان میں تیل و گیس کے ممکنہ بحران کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کی تصدیق وزیر خزانہ نے بھی کر دی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں پوری قوم کو مل کر ملک کو اس بحران سے نکالنا ہوگا، انہوں نے کہا

جنگ کے باعث پاکستان میں تیل اور گیس کی قلت کا خدشہ ہے، وزیر خزانہ Read More »

آبنائے ہرمز پر کشیدگی، ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، تہران کا سخت ردعمل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بصورت دیگر ایرانی پاور پلانٹس کو نشانہ بنایا جائے گا۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ اگر آبنائے ہرمز مقررہ وقت میں

آبنائے ہرمز پر کشیدگی، ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، تہران کا سخت ردعمل Read More »

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی نہ صرف بین الاقوامی قوانین کی نفی ہے بلکہ یہ علاقائی امن و استحکام کے لیے بھی ایک سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔ پانی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے آبی

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »

Scroll to Top