Muhammad Ibrar

افغان صوبہ ننگرہار،پکتیکااورخوست میں فتنہ الخوارج کےٹھکانوں پرسٹرائیک، 80سےزائدخارجی ہلاک

پاکستان کی انٹیلیجنس ایجنسیز نے کل رات ایک اہم کارروائی کے دوران افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں فتنہ الخوارج اور تحریک طالبان پاکستان کے سات دہشت گرد مراکز تباہ کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اس کارروائی میں 80 سے زائد دہشت گرد ہلاک ہوئے، جبکہ مزید ہلاکتوں کا امکان بھی […]

افغان صوبہ ننگرہار،پکتیکااورخوست میں فتنہ الخوارج کےٹھکانوں پرسٹرائیک، 80سےزائدخارجی ہلاک Read More »

پاکستان کی انٹیلیجنس بیس ایئر سٹرائیک، افغانستان کے تین صوبوں میں فتنہ الخوارج کے سات مراکز تباہ

پاکستان کی دفاعی اور انٹیلیجنس ایجنسیز کی جانب سے کل رات ایک اہم کارروائی میں افغانستان کے تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اور خوست میں فتنہ الخوارج اور ٹی ٹی پی کے سات دہشت گرد مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ کارروائی کے دوران تباہ شدہ مراکز میں نیا مرکز نمبر 1 اور 2، خارجی مولوی عباس،

پاکستان کی انٹیلیجنس بیس ایئر سٹرائیک، افغانستان کے تین صوبوں میں فتنہ الخوارج کے سات مراکز تباہ Read More »

ننگرہار میں دہشت گردوں کے تباہ کیمپ کی ویڈیو افغان آن لائن ایجنسی نے جاری کردی

 افغان آن لائن نیوز ایجنسی پجھوک افغان نیوز نے ننگرہار میں ایک دہشت گرد کیمپ کے تباہ ہونے کی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ ویڈیو میں دہشت گرد خود اعتراف کرتے نظر آ رہے ہیں کہ حملہ انہی کے کیمپ پر کیا گیا اور کئی دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ ویڈیو میں دہشت گرد پاکستانی فوج

ننگرہار میں دہشت گردوں کے تباہ کیمپ کی ویڈیو افغان آن لائن ایجنسی نے جاری کردی Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلے میں سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 51 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر دی۔ پالی کیلے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان داسون شاناکا نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت

ٹی20 ورلڈ کپ، سپر ایٹ مرحلے میں سری لنکا کو بڑے مارجن سے شکست Read More »

مہنگے پٹرول سے چھٹکارا، حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی کا اعلان

حکومتِ پاکستان نے عوامی سہولت، معاشی ریلیف اور ماحولیاتی تحفظ کو یکجا کرتے ہوئے وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم متعارف کرا دی ہے۔ وزیراعظم الیکٹرک موٹر سائیکل سکیم کے تحت  شہریوں کو سبسڈی پر برقی موٹر سائیکلیں اور رکشے فراہم کیے جائیں گے جا کا مقصد مقصد بڑھتی ہوئی ایندھن قیمتوں کے بوجھ کو کم

مہنگے پٹرول سے چھٹکارا، حکومت کا الیکٹرک بائیکس پر سبسڈی کا اعلان Read More »

بنوں، زیرِ حراست ٹی ٹی پی کمانڈر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

خیبر پختونخوا کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ایک گرفتار کمانڈر کو ہلاک ہونے کی تصدیق کی ہے۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق زیرِ حراست دہشت گرد کمانڈر اسامہ عرف دانیال المعروف باغی اتوار کے روز

بنوں، زیرِ حراست ٹی ٹی پی کمانڈر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک Read More »

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لیے ایک اہم سہولت کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق پہلی بار شناختی کارڈ کی رجسٹریشن کے لیے اب پیدائش سرٹیفکیٹ کے بغیر بھی درخواست دی جا سکتی ہے اور یہ سہولت 31 دسمبر 2026 تک مؤثر ہوگی۔ نادرا

شناختی کارڈ سے محروم شہریوں کے لئے نادرا کا اہم اقدام Read More »

باجوڑ، ایل پی جی کی گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 4 دکانیں سیل

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے عوامی ریلیف کے لیے ایل پی جی اور زرعی اسٹورز کے خلاف سخت کارروائی شروع کر دی۔ اسسٹنٹ کمشنر ہیڈ کوارٹر خار ڈاکٹر صادق علی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر عادل اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے،

باجوڑ، ایل پی جی کی گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 4 دکانیں سیل Read More »

حکومت نے 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت طے کر دی

وفاقی حکومت نے ملک بھر میں 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت مقرر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک میں گندم کے کسی بھی ممکنہ بحران کی تردید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ نئی فصل کی آمد تک ملکی ضروریات پوری کرنے کے لیے وافر ذخائر موجود ہیں جبکہ

حکومت نے 40 کلو گندم کی بوری کی قیمت طے کر دی Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کو بڑا چیلنج درپیش

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 8 مرحلے میں پاک نیوزی لینڈ میچ منسوخ ہونے کے بعد پاکستان کی پوزیشن کمزور ہوگئی ہے۔ گروپ 2 کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان مقابلہ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا جس سے سیمی فائنل تک رسائی کا راستہ مزید دشوار

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے پاکستان کو بڑا چیلنج درپیش Read More »

Scroll to Top