ایران کا عراق میں جوابی وار؛ امریکی اسلحہ ڈپو پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ
ایرانی سپریم لیڈر کی شہادت کے بعد مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے شعلے مزید بھڑک اٹھے ہیں۔ ایران نے ‘آپریشن وعدہ صادق 4’ کے تسلسل میں عراق میں موجود امریکی فوجی اڈے کے اسلحہ ڈپو کو نشانہ بناتے ہوئے ایک بڑا حملہ کر دیا ہے۔ عراقی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق حملے میں بیلسٹک میزائلوں اور […]
ایران کا عراق میں جوابی وار؛ امریکی اسلحہ ڈپو پر بڑا میزائل اور ڈرون حملہ Read More »










