معطل سرکاری ملازم کے لیے خوشخبری، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی اپیل خارج کرتے ہوئے وفاقی سروس ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھا۔ عدالت عظمیٰ نے واضح کیا کہ ملازمت سے معطلی برطرفی یا سروس کے خاتمے کے مترادف نہیں ہوتی۔ فیصلے میں کہا گیا کہ معطل ملازم قانونی طور پر اپنے […]
معطل سرکاری ملازم کے لیے خوشخبری، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا Read More »










