Muhammad Shoaib

باجوڑ ملنگی چیک پوسٹ واقعہ، سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ، تین گاؤں کا بائیکاٹ

باجوڑ: ملنگی چیک پوسٹ پر ہونے والے خودکش حملے کے بعد علاقے میں سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں، جبکہ مقامی افراد نے حملے میں ملوث شدت پسندوں کے مبینہ سہولت کاروں کو پناہ دینے کے الزام پر ماموند کے تین دیہات کا سماجی بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع […]

باجوڑ ملنگی چیک پوسٹ واقعہ، سہولت کاروں کے خلاف گھیرا تنگ، تین گاؤں کا بائیکاٹ Read More »

ہنگو کے لیے خوشخبری، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 30 میڈیکل آفیسرز تعینات

سید فخر کاکاخیل ہنگو: ضلع ہنگو کے عوام کے لیے خوش آئند خبر سامنے آئی ہے، جہاں شہید فرید خان ڈی ایچ کیو ہسپتال کے لیے 30 میڈیکل آفیسرز (ڈاکٹرز) کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے ہنگو کے لیے میڈیکل آفیسرز کی تعیناتی کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے

ہنگو کے لیے خوشخبری، ڈی ایچ کیو اسپتال میں 30 میڈیکل آفیسرز تعینات Read More »

علی امین گنڈاپور کے بیانات پر شفیع جان کا ردعمل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی فورس کے قیام کے لیے پارٹی کی اجازت درکار نہیں ہوگی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیانات پر ردِعمل دیتے ہوئے شفیع

علی امین گنڈاپور کے بیانات پر شفیع جان کا ردعمل Read More »

گورنر خیبر پختونخوا کا نوجوان کھلاڑیوں کے نام پیغام، خوشحال ریاض خان کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں کی صحت مند سرگرمیاں نوجوانوں کی بہترین تربیت اور متوازن نشوونما کے لیے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ باصلاحیت نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہوتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں

گورنر خیبر پختونخوا کا نوجوان کھلاڑیوں کے نام پیغام، خوشحال ریاض خان کو خصوصی ایوارڈ سے نواز دیا Read More »

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف

عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرلیا۔ آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ میں بتایا کہ  آئی ایم ایف کا وفد 25 فروری سے پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن جولی کوزیک نے بتایا کہ آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف Read More »

عدالت کا موبائل سمز سے متعلق پی ٹی اے کو حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کو غیر قانونی موبائل سمز کی فروخت اور استعمال روکنے کے لیے باقاعدہ قواعد و ضوابط بنانے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت میں غیر قانونی سمز فروخت کرنے کے مقدمے میں ملزم محمد عثمان کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست کی سماعت

عدالت کا موبائل سمز سے متعلق پی ٹی اے کو حکم Read More »

ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کی دھمکی دے دی

واشنگٹن: ایران نے واضح کر دیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی جارحیت کی کوشش کی گئی تو وہ بھرپور اور فیصلہ کن کارروائی کرے گا۔ اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر کہا کہ امریکی صدر کے حالیہ بیانات فوجی

ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب کی دھمکی دے دی Read More »

ایران پر ٹرمپ کی سختی، تیل، سونا اور اسٹاک مارکیٹ میں فوری ردعمل

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایٹمی معاہدے پر مجبور کرنے کے لیے 10 دن کی مہلت دی ہے، جس کے اثرات عالمی مارکیٹس پر بھی دیکھے گئے ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران کے حوالے سے ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی مارکیٹس میں ہلچل مچ گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے

ایران پر ٹرمپ کی سختی، تیل، سونا اور اسٹاک مارکیٹ میں فوری ردعمل Read More »

رمضان میں کھجور کی مارکیٹ میں غیر متوقع صورتحال سامنے آگئی

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران کھجور کی طلب میں نمایاں اضافہ ہو جاتا ہے کیونکہ یہ نہ صرف مذہبی اور ثقافتی اہمیت رکھتی ہیں بلکہ مہمان نوازی اور روایتی رسموں کا لازمی حصہ بھی ہیں۔ افطار کے وقت تازہ یا خشک کھجور کی طلب اس لیے بڑھ جاتی ہے کہ روزہ دار انہیں

رمضان میں کھجور کی مارکیٹ میں غیر متوقع صورتحال سامنے آگئی Read More »

رمضان میں حرمین کا سفر: عمرہ ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیں

رمضان المبارک ہر مسلمان کے لیے روحانی سکون اور عبادات میں خشوع کے حصول کا مہینہ ہے، اور اسی دوران دنیا بھر کے لاکھوں مسلمان حجاز مقدس کا رخ کر کے مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔ اس حوالے سے سعودی عرب نے معتمرین کے لیے عمرہ ویزا

رمضان میں حرمین کا سفر: عمرہ ویزا حاصل کرنے کا آسان طریقہ جانیں Read More »

Scroll to Top