Muhammad Shoaib

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار، تیراہ واقعے پر عوام متاثر، سابق وزیر سردار حسین بابک کا بڑا دعویٰ

پشاور:سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ میں عوام بے یار و مددگار ہیں، جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں محض بیان بازی میں مصروف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوہرا معیار عوام کے […]

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار، تیراہ واقعے پر عوام متاثر، سابق وزیر سردار حسین بابک کا بڑا دعویٰ Read More »

نادرا نے معذور افراد کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنا آسان کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خصوصی افراد کے لیے اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بلامعاوضہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام سے معذور افراد باآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے اور کسی بھی قسم کی پیچیدگی یا پریشانی کا سامنا

نادرا نے معذور افراد کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنا آسان کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا ختم ، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

مہوش قماس اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اڈیالہ جیل پہنچے تاکہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں، تاہم جیل حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ پارٹی کے دیگر ارکان بشمول سلمان اکرم راجہ، شاہد خٹک، مینا خان آفریدی، جنید

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا ختم ، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا Read More »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد: ایران اور امریکہ کے درمیان ممکنہ تصادم کے خدشات نے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کو 5 ماہ کی بلند ترین سطح تک پہنچا دیا ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران پر امریکی حملے کے خدشات کے باعث برطانوی برینٹ

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فیسوں کے بارے میں اہم فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PMDC) نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں کی ٹیوشن فیس سے متعلق وضاحت جاری کرتے ہوئے فیس کی حد مقرر کر دی ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر

ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس فیسوں کے بارے میں اہم فیصلہ Read More »

پشاور: طلباء کو ISPR کی رہنمائی میں قلعہ بالا حصار کی تاریخ اور دفاعی اہمیت سے آگاہی دی گئی

پشاور: پشاور میں خیبرپختونخوا کی مختلف جامعات کے طلباء و طالبات نے آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرنشپ کے دوران تاریخی قلعہ بالا حصار کا دورہ کیا۔ انٹرنشپ کا آغاز 12 جنوری سے ملک بھر میں کیا گیا، جس میں کے پی کے کے طلباء و طالبات نے بڑھ چڑھ کر

پشاور: طلباء کو ISPR کی رہنمائی میں قلعہ بالا حصار کی تاریخ اور دفاعی اہمیت سے آگاہی دی گئی Read More »

میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد، حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی کے لیے کوئی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں، منیب فاروق

اسلام آباد: سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن منیب فاروق نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں اہم وضاحت کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ یا وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے کوئی بھی اور کسی طرح کی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں ہے۔ منیب

میڈیا پر چلنے والی قیاس آرائیاں بے بنیاد، حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کی پی ٹی آئی کے لیے کوئی آفر یا ڈیل ٹیبل پر موجود نہیں، منیب فاروق Read More »

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ایک اور بڑا گینگ گرفتار

پشاور: پشتہ خرہ میں پولیس مقابلے کے دوران دو خطرناک راہزن زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے ہیں، جن کے خلاف متعدد اضلاع میں سنگین مقدمات درج تھے۔ تھانہ پشتہ خرہ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان رشید اور یاسین عرف کم کم کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا۔ دونوں ملزمان

پشاور میں پولیس کی کارروائی، ایک اور بڑا گینگ گرفتار Read More »

پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی

اسلام آباد: وزارتِ خزانہ نے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جس سے بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج

پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

شفیع جان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر مملکت طلال چودھری کی حالیہ پریس کانفرنسز پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں وفاقی وزراء پاکستان تحریک انصاف کو عوامی سیاست کا درس دینے سے پہلے اپنا سیاسی مقام دیکھیں۔

شفیع جان نے 8 فروری احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top