جاپانی وزیراعظم نے ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا
ٹوکیو : جاپانی وزیراعظم سانائے تاکائیچی نے 23 جنوری کو ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کیا ہے تاکہ 8 فروری کو قبل از وقت عام انتخابات کرائے جا سکیں۔ یہ اقدام وزیر اعظم تاکائیچی کے منصب سنبھالنے کے بعد پہلا عام انتخاب ہوگا، جو موجودہ ایوانِ زیریں کی مدت ختم ہونے میں دو سال […]
جاپانی وزیراعظم نے ایوان نمائندگان تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا Read More »










