آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے شمالی علاقوں میں متوقع بارشوں اور برفباری کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق 21 سے 24 جنوری کے دوران بارش اور برفباری کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ این ڈی ایم […]
آج سے ملک بھر میں بارش اور برفباری، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ Read More »










