پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن
جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمن نے عالمی سیاست کے تیزی سے بدلتے ہوئے منظرنامے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی اجتماعی قومی قیادت کی بصیرت کی آزمائش شروع ہو گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات شور کوٹ میں اپنی رہائش گاہ پر وانا اور لکی مروت کے […]
پاکستان کی قیادت کو بصیرت کے ساتھ فیصلے کرنے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن Read More »










