شوبز اسٹار نوشابہ بی بی کی زندگی سے حیران کن انکشاف
پشاور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ نوشابہ بی بی نے اپنے حالیہ انٹرویو میں زندگی کے اہم اور سنسنی خیز حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ ان کی شادی صرف 12 سال کی عمر میں ہوئی اور اسی سال انہوں نے ٹی وی میں چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر اپنے […]
شوبز اسٹار نوشابہ بی بی کی زندگی سے حیران کن انکشاف Read More »










