Muhammad Shoaib

عمران خان کی پمز منتقلی اور علاج پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے حقائق بتا دیے

اسلام آباد: مرکزی جیل اڈیالہ میں قید پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران احمد خان نیازی (عمر 74 سال) کی طبی حالت کے حوالے سے اہم اپڈیٹ جاری کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عمران نیازی کی دائیں آنکھ کی بینائی کم ہونے کی شکایت پر اسلام آباد کے معروف ہسپتال پاکستان انسٹی ٹیوٹ […]

عمران خان کی پمز منتقلی اور علاج پر ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے حقائق بتا دیے Read More »

وادی تیراہ میں بڑے آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع

اسلام آباد: سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ وادی تیراہ میں کسی بڑے فوجی آپریشن کا تاثر جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا ہے۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف صرف خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشنز کیے جا رہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے

وادی تیراہ میں بڑے آپریشن کا جھوٹا اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع Read More »

مشعل بردار جلوس اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل، محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کے مشترکہ اجلاس کے بعد قائد حزب اختلاف اور سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود خان اچکزئی نے 8 فروری کو ملک بھر میں احتجاج اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن قوم

مشعل بردار جلوس اور کاروبار بند رکھنے کی اپیل، محمود خان اچکزئی کا بڑا اعلان Read More »

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں نیپا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر تمام داخلی راستوں پر ہائی الرٹ نافذ کر دیا ہے۔ حکومت نے انٹرنیشنل ائیر پورٹس، زمینی بارڈرز اور بندرگاہوں پر 100 فیصد مسافروں کی اسکریننگ کو لازمی قرار دیا ہے۔ بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کے مطابق یہ اقدام عالمی ادارہ

کورونا کے بعد پاکستان میں ایک اور نئے وائرس کا خطرہ، نام سامنے آ گیا Read More »

تمام سرکاری ادارے خبردار! کم از کم تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے تمام سرکاری اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ ملازمین کو کم از کم ماہانہ تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنائیں۔ چیئرپرسن نزہت صادق کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف سرکاری اداروں میں کم از کم ماہانہ اجرت کی ادائیگی پر عملدرآمد کے معاملات زیرغور آئے۔ اجلاس

تمام سرکاری ادارے خبردار! کم از کم تنخواہ کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا حکم جاری Read More »

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی مہم شروع کر دی

اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے بھرپور سفارتی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز

پاکستان نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتی مہم شروع کر دی Read More »

2029 تک پاکستان کی برآمدات 60 ارب ڈالرز تک پہنچیں گی، احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے دبئی میں جاری گلف فوڈ 2026 کے دوران کہا ہے کہ حکومت نے سنہ 2029 تک پاکستان کی برآمدات کو 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کا ہدف مقرر کر رکھا ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حکومت کی ترجیح میڈ اِن پاکستان

2029 تک پاکستان کی برآمدات 60 ارب ڈالرز تک پہنچیں گی، احسن اقبال Read More »

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار، تیراہ واقعے پر عوام متاثر، سابق وزیر سردار حسین بابک کا بڑا دعویٰ

پشاور:سابق صوبائی وزیر سردار حسین بابک نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیراہ میں عوام بے یار و مددگار ہیں، جبکہ صوبائی اور وفاقی حکومتیں محض بیان بازی میں مصروف ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے دوہرا معیار عوام کے

پی ٹی آئی کا دوہرا معیار، تیراہ واقعے پر عوام متاثر، سابق وزیر سردار حسین بابک کا بڑا دعویٰ Read More »

نادرا نے معذور افراد کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنا آسان کر دیا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے خصوصی افراد کے لیے اہم سہولت فراہم کرتے ہوئے معذوری کے نشان والا شناختی کارڈ بلامعاوضہ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اقدام سے معذور افراد باآسانی اپنا شناختی کارڈ بنوا سکیں گے اور کسی بھی قسم کی پیچیدگی یا پریشانی کا سامنا

نادرا نے معذور افراد کے لیے شناختی کارڈ حاصل کرنا آسان کر دیا Read More »

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا ختم ، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

مہوش قماس اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اڈیالہ جیل پہنچے تاکہ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کریں، تاہم جیل حکام نے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ وزیر اعلیٰ کے ہمراہ پارٹی کے دیگر ارکان بشمول سلمان اکرم راجہ، شاہد خٹک، مینا خان آفریدی، جنید

پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا ختم ، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا Read More »

Scroll to Top