Muhammad Shoaib

ضلع مہمند میں رات گئے افسوسناک واقعہ

اپرمہمند : ضلع مہمند کے علاقے کاکا کور میں رات گئے ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب ایک مکان کی چھت اچانک گر گئی۔ اس حادثے میں ایک خاتون اور دو بچے ملبے تلے دب گئے، جس نے اہل علاقہ کو ہلا کر رکھ دیا۔ ریسکیو 1122 مہمند کی ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے […]

ضلع مہمند میں رات گئے افسوسناک واقعہ Read More »

جنوبی ایشیا میں کشیدگی کی جڑ، بھارت کا غیر قانونی قبضہ، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے سلامتی کونسل میں واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ بھارت کا کشمیر پر غیر قانونی قبضہ ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں امن، انصاف اور کثیر الجہتی نظام سے متعلق مباحثے میں خطاب کرتے ہوئے کہا

جنوبی ایشیا میں کشیدگی کی جڑ، بھارت کا غیر قانونی قبضہ، پاکستان Read More »

متحدہ عرب امارات کا اہم اور واضح اعلان سامنے آ گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی فضائی، زمینی یا سمندری حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ خطے میں امن، استحکام

متحدہ عرب امارات کا اہم اور واضح اعلان سامنے آ گیا Read More »

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

بینکوں نے صارفین کو نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سہولتیں بڑھا دیں

دسمبر 2025 میں بینکوں کی جانب سے گاڑیوں کی خریداری کے لیے فراہم کردہ قرضوں میں قابل ذکر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق اس مہینے میں آٹو فنانسنگ کا حجم 319 ارب روپے تک پہنچ گیا جو دسمبر 2024 کے 235 ارب روپے کے مقابلے میں

بینکوں نے صارفین کو نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے سہولتیں بڑھا دیں Read More »

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ

چائے ہمارے روزمرہ معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے، چاہے وہ صبح کی تازگی کے لیے ہو یا دوستوں کے ساتھ گپ شپ کے دوران۔ لیکن ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ ضرورت سے زیادہ چائے نوشی جسمانی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق چائے میں کیفین

زیادہ چائے پینے والوں، ہو جائیں ہوشیار: ماہرین کی تشویشناک رپورٹ Read More »

پاسپورٹ جلد بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس میں جدید ترین مانیٹرنگ نظام شکراکا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر وزیر داخلہ نے 24/7 فعال مانیٹرنگ روم اور کال سینٹر کا بھی جائزہ لیا اور ایمرجنسی ٹریول ڈاکومنٹ کے نظام کو ڈیجیٹل کرنے کے اقدامات کو سراہا۔

پاسپورٹ جلد بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

فوج اور حکومت عوام کے شانہ بشانہ، جھوٹی خبروں سے خوفزدہ نہ ہوں، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ کو خالی کرانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹ اور بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے پھیلایا جانے والا پروپیگنڈا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے

فوج اور حکومت عوام کے شانہ بشانہ، جھوٹی خبروں سے خوفزدہ نہ ہوں، عطا تارڑ Read More »

صوابی میں موٹر وے ایم ون پر افسوسناک ٹریفک حادثہ

صوابی: موٹر وے ایم ون پر صوابی کے انبار انٹرچینج کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں پانچ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ دس افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور

صوابی میں موٹر وے ایم ون پر افسوسناک ٹریفک حادثہ Read More »

بارش، سیلاب یا برفباری مشکل گھڑی میں پاک فوج سب سے آگے

پشاور: ضلع کرم میں شدید بارشوں اور غیر معمولی برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے تھے، تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیوں کے نتیجے میں صورتحال کو قابو میں لے لیا گیا ہے۔ مسلسل اور شدید برف باری کے باعث متعدد مقامات پر زمینی رابطے منقطع ہو

بارش، سیلاب یا برفباری مشکل گھڑی میں پاک فوج سب سے آگے Read More »

تیراہ آپریشن پر نیا تنازع، شفیع جان اور اختیار ولی خان آمنے سامنے

اسلام آباد: وادی تیراہ میں مبینہ آپریشن اور صورتحال پر سیاسی بیان بازی شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں شفیع جان اور اختیار ولی خان نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کیے اور وفاقی و صوبائی حکومتوں کے کردار پر سوالات اٹھا دیے۔ شفیع جان نے دعویٰ کیا

تیراہ آپریشن پر نیا تنازع، شفیع جان اور اختیار ولی خان آمنے سامنے Read More »

Scroll to Top