قذافی اسٹیڈیم آج سجے گا، پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں شائقینِ کرکٹ کو سنسنی خیز مقابلے کی توقع ہے۔ سیریز کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری مکمل کر لی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم […]
قذافی اسٹیڈیم آج سجے گا، پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز Read More »










