Muhammad Shoaib

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی

اسلام آباد: سال 2026 کے چوتھے ہفتے کے دوران جاری کی گئی مقبول ترین اسمارٹ فونز کی تازہ فہرست میں سام سنگ نے ایک بار پھر اپنی برتری برقرار رکھی ہے۔ فہرست کے مطابق سام سنگ کا ایک ماڈل بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے، جبکہ دیگر عالمی برانڈز بھی ٹاپ 10 میں نمایاں رہے۔ […]

ٹاپ 10 اسمارٹ فونز کی فہرست جاری، نئی انٹری نے توجہ حاصل کر لی Read More »

وادی تیراہ اور کرم کے عوام کو تقاریر نہیں، واضح قیادت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر سخت تنقید کی ہے۔ گورنر کنڈی نے اپنے ایکس پر اہم پیغام جاری کیا جس میںکہا کہ ایک پُرامن صوبہ 2013 میں صوبائی حکومت کے حوالے کیا گیا تھا، لیکن

وادی تیراہ اور کرم کے عوام کو تقاریر نہیں، واضح قیادت کی ضرورت ہے، فیصل کریم کنڈی Read More »

لکی مروت کی بہادر پولیس نے رات گئے علاقے کو سنگین خطرے سے بچایا

غلام اکبر مروت لکی مروت: رات گئے پولیس چوکی شاہ طورہ پر تقریباً 15 دہشتگردوں نے فائرنگ کرتے ہوئے حملے کی کوشش کی، جسے پولیس کے الرٹ اور بہادر جوانوں نے بروقت اور جرات مندانہ کارروائی کے ذریعے ناکام بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھرمل کیمروں کے ذریعے دہشتگردوں کی مشکوک نقل و حرکت

لکی مروت کی بہادر پولیس نے رات گئے علاقے کو سنگین خطرے سے بچایا Read More »

محمود خان اچکزئی کا 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان

اسلام آباد: تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان نے 8 فروری کے موقع پر پورے ملک میں دکانیں بند رکھنے، کاروباری سرگرمیاں معطل کرنے اور عوامی احتجاج کرنے کی کال دے دی ہے۔ تحریک نے اس دن کو جمہوری حقوق کے تحفظ اور آئینی اقدار کی بالادستی کے لیے احتجاج کا دن قرار دیا ہے۔ قائد حزب

محمود خان اچکزئی کا 8 فروری کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے بڑا اعلان Read More »

خواجہ آصف نے 8 فروری کے احتجاج کے بارے میں اپنا موقف واضح کر دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اس وقت شدید اندرونی تقسیم کا شکار ہے اور اس کے کسی بھی ممکنہ احتجاج سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے بتایا کہ پی ٹی آئی کے اندر پانچ سے

خواجہ آصف نے 8 فروری کے احتجاج کے بارے میں اپنا موقف واضح کر دیا Read More »

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اسد قیصر نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کسی بھی فیصلہ یا بات چیت کا آغاز بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مشاورت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں اسد قیصر نے

اسد قیصر نے حکومت سے مذاکرات کے لیے شرط رکھ دی Read More »

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار

مونٹریئل (کینیڈا) کونکورڈیا یونیورسٹی کی نئی تحقیق اور بین الاقوامی مطالعات کے تجزیے سے انکشاف ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بند بوتل سے پانی پینے والے افراد سالانہ لاکھوں مائیکروپلاسٹک ذرات اپنے جسم میں جذب کر لیتے ہیں۔ تحقیق میں 140 سے زائد مطالعات کا جائزہ لیا گیا، جس کے مطابق بوتل بند پانی میں

پلاسٹک بوتل پر پانی پینے والے خبردار Read More »

'میں کنڈی قوم سے ہوں، افغانستان سے ہجرت کرکے آیا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا کا خواجہ آصف کو جواب

پورا پاکستان فورسز کے ساتھ، دہشتگردوں کے عزائم ناکام ہوں گے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور ملک دشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔ انہوں نے یہ بات ضلع پنجگور، بلوچستان میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے

پورا پاکستان فورسز کے ساتھ، دہشتگردوں کے عزائم ناکام ہوں گے، فیصل کریم کنڈی Read More »

ابھیشیک شرما کی تیز ترین ففٹی، نیا ریکارڈ قائم

گوہاٹی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0 کی ناقابل شکست برتری حاصل کر لی۔ بھارت کی اس شاندار فتح کا مرکزی حصہ ابھیشیک شرما کی برق رفتار ففٹی تھی، جس نے کیویز کو دھچکا دیا۔ نیوزی لینڈ نے

ابھیشیک شرما کی تیز ترین ففٹی، نیا ریکارڈ قائم Read More »

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کا آڈیو خطاب، بنگلا دیش کا مودی سرکار پر سخت ردعمل

ڈھاکہ: بنگلادیش نے بھارت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ بین الاقوامی جرائم ٹربیونل سے سزا یافتہ اور انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو نئی دہلی میں ایک عوامی تقریب سے خطاب کرنے کی اجازت دی گئی۔ 23 جنوری کو شیخ حسینہ نے

نئی دہلی میں شیخ حسینہ کا آڈیو خطاب، بنگلا دیش کا مودی سرکار پر سخت ردعمل Read More »

Scroll to Top