سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس نفاذ پر خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سابق فاٹا اور پاٹا میں صوبے کے زیرانتظام تمام ٹیکس واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ قبائلی اضلاع کے لیے 10 سالہ ٹیکس استثنیٰ بحال کیا جائے اور انضمام کے وقت کیے گئے تمام وعدے پورے کیے جائیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں سابق فاٹا […]
سابق فاٹا اور پاٹا میں ٹیکس نفاذ پر خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اعلان Read More »










