Muhammad Shoaib

پشاور کے ڈیم میں افسوسناک واقعہ، 22 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

اعجاز آفریدی پشاور: گارگورو ڈیم جرجڑی منڈے شمشتو ایف آر پشاور میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق متنی حسن خیل کا رہائشی نوجوان عامر ڈیم میں نہاتے ہوئے اچانک گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 […]

پشاور کے ڈیم میں افسوسناک واقعہ، 22 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق Read More »

مانسہرہ کینٹ میںفائرنگ، مرد اور خاتون قتل، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

مردان: رستم میں دو حادثے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی

شہزاد احمد مردان : رستم کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے ٹریفک حادثات میں مجموعی طور پر 16 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک علیحدہ واقعے میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پہلا حادثہ چارگلی کے مقام پر پیش آیا جہاں ایک لوڈر چنگ چی الٹنے کے نتیجے میں خواتین اور

مردان: رستم میں دو حادثے، خواتین اور بچوں سمیت متعدد افراد زخمی Read More »

ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا نے بھٹو کا تاریخی مؤقف یاد دلا دیا

اعجاز آفریدی یومِ تکبیر کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اپنے خصوصی پیغام میں پوری پاکستانی قوم اور افواجِ پاکستان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم آج یومِ تکبیر بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے

ایٹمی پروگرام پر سمجھوتہ نہیں کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا نے بھٹو کا تاریخی مؤقف یاد دلا دیا Read More »

عید کے پہلے دن ریسکیو 1122 کا بڑا رسپانس، 677 ایمرجنسیز میں بروقت امدادی کارروائیاں

اعجاز آفریدی پشاور: عید الاضحیٰ کے پہلے روز ریسکیو 1122 نے صوبہ بھر میں بھرپور اور بروقت امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف نوعیت کی 677 ایمرجنسیز میں شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کیا۔ ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 شاہ فہد کے مطابق عید کے پہلے دن ریسکیو ٹیموں نے مجموعی طور پر 122 روڈ ٹریفک حادثات

عید کے پہلے دن ریسکیو 1122 کا بڑا رسپانس، 677 ایمرجنسیز میں بروقت امدادی کارروائیاں Read More »

سوات :مٹہ میں افسوسناک واقعہ

ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگہ گلی سے افسوسناک خبر، گاڑی کھائی میں جا گری

حمد اللہ خان ایبٹ آباد: ڈونگہ گلی کے مقام پر سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے، ریسکیو حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر دی۔ ریسکیو 1122 ایبٹ آباد کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی میڈیکل ٹیم

ایبٹ آباد کے علاقے ڈونگہ گلی سے افسوسناک خبر، گاڑی کھائی میں جا گری Read More »

پشاور میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد

اعجاز آفریدی پشاور: محکمہ ایکسائز نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہیں، جس میں 72 کلو چرس اور 5 کلو آئس شامل ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی عید کے روز چارسدہ روڈ ناگمان کے قریب کی گئی، جہاں خفیہ اطلاع پر منشیات کی اسمگلنگ

پشاور میں منشیات کے خلاف بڑا آپریشن، گاڑی سے منشیات کی بھاری کھیپ برآمد Read More »

وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز سے شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی جانب سے حج کی سعادت حاصل کرنے کے دوران ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ مذکورہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وسیم اکرم جمرات میں رمی کے دوران کنکریاں اپنے

وسیم اکرم کی حج کے دوران بولنگ کے انداز سے شیطان کو کنکریاں مارنے کی ویڈیو وائرل Read More »

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں کے لیے موسم کی تازہ صورتحال جاری کی گئی ہے جس کے مطابق آئندہ دنوں میں بیشتر علاقوں میں شدید گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے، تاہم کچھ مقامات پر بارش اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ پنجاب کے زیادہ تر اضلاع شدید

گرمی نے ڈیرے ڈال دیے، مگر بادل کہاں اور کب برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا Read More »

قربانی کے ساتھ عید کی رونقیں عروج پر، گھروں میں دعوتوں اور محفلوں کا سماں

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنتِ ابراہیمی کی پیروی کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، اور مسلمان اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کر رہے ہیں۔ کراچی، لاہور، پشاور، اسلام آباد، کوئٹہ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات میں شہری

قربانی کے ساتھ عید کی رونقیں عروج پر، گھروں میں دعوتوں اور محفلوں کا سماں Read More »

یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے، قومی اتحاد اور استقامت کی علامت ہے، مسلح افواج

پاکستان کے ایٹمی قوت بننے کے 28 سال مکمل ہونے پر مسلح افواجِ پاکستان نے قوم کو یومِ تکبیر کی پرجوش مبارکباد پیش کی ہے اور اس تاریخی دن کو قومی اتحاد، عزم اور خودمختاری کی علامت قرار دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید

یومِ تکبیر تاریخی کارنامے کی یاد دلاتا ہے، قومی اتحاد اور استقامت کی علامت ہے، مسلح افواج Read More »

Scroll to Top