روزانہ کافی پینا جگر کے سنگین امراض سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق
ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کافی پینے کی عادت نہ صرف ذہنی چستی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ جگر کے سنگین امراض، بشمول جگر کے کینسر، کے خطرے کو بھی نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔ طبی جریدے Clinical Gastroenterology and Hepatology میں شائع ہونے والی تحقیق […]
روزانہ کافی پینا جگر کے سنگین امراض سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق Read More »










