Muhammad Shoaib

قیامِ امن کیلئے حکومتِ پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرمِ عمل رہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹ چکے ہیں اور امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششیں کامیاب رہی ہیں۔ انہوں نے ان دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم […]

قیامِ امن کیلئے حکومتِ پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرمِ عمل رہے، وزیر اعظم Read More »

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ ایران جنگ میں تباہ ہوئے امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ امریکا کا ایف 15 طیارہ ایرانی فضائی حدود میں اپریل میں گر کر تباہ

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی Read More »

ملک بھر کے سرکاری و نجی بینکس دو روز بند رہیں گے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کے بینکوں میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر 25 جون بروز جمعرات اور 26 جون بروز جمعہ تمام سرکاری اور

ملک بھر کے سرکاری و نجی بینکس دو روز بند رہیں گے Read More »

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز میں جہازوں سے ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ابوظہبی میں گفتگو کرتے ہوئے مارکو روبیو کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز ایک بین الاقوامی آبی گزرگاہ ہے اور بین الاقوامی قانون کے تحت کسی ملک کو

آبنائے ہرمز میں کسی ملک کو ٹول وصول کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، مارکو روبیو Read More »

تین ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری شروع کر دی؟ نام سامنے آگئے

تہران: ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین، شمالی کوریا اور جاپان نے ایران سے خام تیل کی خریداری میں تیزی شروع کر دی ہے، جس کے باعث عالمی مارکیٹ میں ایرانی تیل کی رسد بڑھنے اور قیمتوں پر اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق

تین ممالک نے ایران سے تیل کی خریداری شروع کر دی؟ نام سامنے آگئے Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر، صارفین پریشان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر ہوگئی جس کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ صارفین کے مطابق انہیں میٹا کے ذیلی پلیٹ فارم فیس بک پر میسجز بھیجنے اور پوسٹنگ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ Facebook is reportedly down for

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس متاثر، صارفین پریشان Read More »

اب پرانی نمبر پلیٹ نہیں چلے گی! خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا فیصلہ، تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل ہوں گی

یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرح کا اعلان

اسلام آباد: پارلیمنٹ سے منظور شدہ فنانس بل کے تحت یکم جولائی سے گاڑیوں کی مختلف کیٹیگریز پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹی کی شرح میں رد و بدل کر دیا گیا ہے۔ فنانس بل کے مطابق وفاقی حکومت نے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرح کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 2000

یکم جولائی سے درآمدی گاڑیوں پر نئی ڈیوٹی اور ٹیکس شرح کا اعلان Read More »

سیف سٹی منصوبے کو خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع تک توسیع دینے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور کے بعد سیف سٹی منصوبے کو ضم اضلاع سمیت صوبے کے دیگر اضلاع تک توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مختلف اضلاع کے لیے سیف سٹی منصوبے کی مد میں 5 ارب 80 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں،

سیف سٹی منصوبے کو خیبر پختونخوا کے دیگر اضلاع تک توسیع دینے کا فیصلہ Read More »

فیفا ورلڈکپ: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی

امریکا نے فیفا ورلڈکپ میں شریک ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے اسکواڈ کو اپنے آئندہ میچ سے دو روز قبل امریکی سرزمین میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کے مطابق ایران کی قومی ٹیم کو فیفا ورلڈکپ کے اگلے مرحلے

فیفا ورلڈکپ: امریکا نے ایران کی فٹبال ٹیم پر سفری پابندیوں میں نرمی کر دی Read More »

سیلاب کی تباہ کاریوں سے پہلے خبردار کرنے والا نظام متاثر، اہم آلات چوری

پشاور: خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں سیلاب سے قبل خبردار کرنے کے لیے نصب کیے گئے ارلی فلڈ وارننگ سسٹم کے اہم آلات کی چوری اور تخریب کاری نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کمراٹ، منیال سمیت مختلف وادیوں میں نصب متعدد اسٹیشنز نے سگنلز بھیجنا بند

سیلاب کی تباہ کاریوں سے پہلے خبردار کرنے والا نظام متاثر، اہم آلات چوری Read More »

Scroll to Top