Muhammad Shoaib

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا

امریکی وایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پردستخط کر دیئے ہیں جس کے بعد معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے، ایرانی وزارت خارجہ اور وائٹ ہائوس نے دونوں صدور کی طرف سے دستخطوں کی تصدیق کردی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کا حتمی متن طے پاگیا، دونوں فریقین نے الیکٹرانک دستخط […]

امریکی و ایرانی صدور نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے،معاہدہ نافذالعمل ہوگیا Read More »

ایران کیساتھ معاہدے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، صدر ٹرمپ

اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط 19 جون جمعہ کے روز سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی مقام پر ہونے کا امکان ہے، جبکہ اس عمل میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ عالمی خبر رساں

ایران کیساتھ معاہدے میں پاکستان نے اہم کردار ادا کیا، صدر ٹرمپ Read More »

وزیر پیٹرولیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے عوام کو ریلیف کی امید دلاتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اچھی خبر سامنے آئے گی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے علی پرویز ملک کا کہنا تھا کہ امریکا ایران کشیدگی کے باعث عوام کو مشکلات کا سامنا

وزیر پیٹرولیم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق بڑا اعلان Read More »

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے حالیہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی کوشش کی ہے، جس کے تحت 50 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ آمدن رکھنے والے افراد پر صرف 1 فیصد ٹیکس عائد کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے

50 ہزار سے 1 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان Read More »

مئی 2026 تک کتنے پاکستانی سعودی عرب اور یو اے ای پہنچے؟ اعداد و شمار جاری

اسلام آباد: رواں سال مئی 2026ء تک 2 لاکھ 78 ہزار 536 پاکستانی روزگار کے حصول کیلئے بیرون ملک جا چکے ہیں، جن میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ بیورو آف امیگریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق بڑی تعداد میں پاکستانی شہری بیرون ملک ملازمتوں کے لیے روانہ

مئی 2026 تک کتنے پاکستانی سعودی عرب اور یو اے ای پہنچے؟ اعداد و شمار جاری Read More »

بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، پرانا بل ختم، نیا ڈیزائن سامنے آگیا

اسلام آباد: بجلی صارفین کی سہولت کیلئے ملک بھر میں بجلی کے بلوں کا نیا، سادہ اور آسان فارمیٹ متعارف کرا دیا گیا ہے، جس کا مقصد بلنگ کے نظام میں شفافیت لانا اور صارفین کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے وزارتِ توانائی

بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر، پرانا بل ختم، نیا ڈیزائن سامنے آگیا Read More »

صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری شروع کریں، عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے عام شہریوں کیلئے سرمایہ کاری کے نئے مواقع فراہم کرتے ہوئے ٹریژری بلز کو باضابطہ طور پر موبائل ایپ پر متعارف کرا دیا، جس کے تحت صارفین اب صرف 5 ہزار روپے سے حکومتی سرمایہ کاری میں حصہ لے سکیں گے۔ وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اسلام آباد

صرف 5 ہزار روپے سے سرمایہ کاری شروع کریں، عوام کیلئے بڑی سہولت متعارف Read More »

قیامِ امن کیلئے حکومتِ پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرمِ عمل رہے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹ چکے ہیں اور امن کے قیام کے لیے کی جانے والی کوششیں کامیاب رہی ہیں۔ انہوں نے ان دوست ممالک کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کا ساتھ دیا۔ وزیراعظم

قیامِ امن کیلئے حکومتِ پاکستان، فیلڈ مارشل، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ سرگرمِ عمل رہے، وزیر اعظم Read More »

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی

امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ ایران جنگ میں تباہ ہوئے امریکی طیارے ایف 15 کے فائٹر پائلٹ کے ایرانی ڈرونز سے متعلق اہم انکشاف نے کھلبلی مچا دی۔ امریکا کا ایف 15 طیارہ ایرانی فضائی حدود میں اپریل میں گر کر تباہ

ایران جنگ میں امریکی طیارہ گرنے کا معاملہ، پائلٹ کے انکشاف نے نئی بحث چھیڑ دی Read More »

ملک بھر کے سرکاری و نجی بینکس دو روز بند رہیں گے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر کے بینکوں میں دو روزہ عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر 25 جون بروز جمعرات اور 26 جون بروز جمعہ تمام سرکاری اور

ملک بھر کے سرکاری و نجی بینکس دو روز بند رہیں گے Read More »

Scroll to Top