حمل کے بعد ایک خاموش خطرہ، نوجوان خواتین میں شوگر کے کیسز میں بڑا اضافہ
ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوان خواتین میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے کیسز میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس نے ماہرین صحت کی تشویش بڑھا دی ہے۔ برطانوی جرنل ’ڈائیبیٹیز یوکے‘ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق 2017ء سے 2024ء کے درمیان 40 سال سے کم عمر خواتین میں […]
حمل کے بعد ایک خاموش خطرہ، نوجوان خواتین میں شوگر کے کیسز میں بڑا اضافہ Read More »










