تازہ ترین

انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین نے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا

بین الاقوامی تنظیم انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین (آئی سی جے پی) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق امن منصوبے کو سطحی نوآبادیاتی اور فلسطینی عوام کی خواہشات سے مبرا قرار دیا ہے۔ تنظیم نے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمپ کا منصوبہ نہ انصاف فراہم کرتا ہے اور نہ ہی […]

انٹرنیشنل سینٹر آف جسٹس فار فلسطین نے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کردیا Read More »

علیمہ خان کو پارٹی چیئرمین بنانے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ علی امین

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پارٹی میں پھیلتی مایوسی پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے اقدامات کی بجائے اختلافات کو ہوا دی جا رہی ہے۔ یہ بات علی امین گنڈا پور نے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں

علیمہ خان کو پارٹی چیئرمین بنانے کی منظم مہم چلائی جا رہی ہے، وزیر اعلیٰ علی امین Read More »

پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی

پشاور: پنجاب سے آٹے کی سپلائی دو روز سے بند ہونے کے باعث خیبرپختونخوا خصوصاً پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوگیا ہے۔ 20 کلو آٹے کا تھیلا 2300 روپے اور 80 کلو بوری 9500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ آٹا ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اگر سپلائی بحال نہ ہوئی تو قیمتیں مزید

پنجاب سے آٹے کی سپلائی بند، خیبرپختونخوا میں آٹے کی قلت شدت اختیار کر گئی Read More »

جلسے کے افٹر شاکس کا جھٹکا علی امین کو لگا، ہمارا کوئی تعلق نہیں، نورین خان

بانی تحریک انصاف کی بہن نورین خان نیازی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیانات پر سخت ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر وہ براہِ راست ان سے بات کریں گے تو وہ ان کو ان کے بیان کا جواب دینگی۔ نورین نیازی نے الزام لگایا کہ علی امین گنڈا پور

جلسے کے افٹر شاکس کا جھٹکا علی امین کو لگا، ہمارا کوئی تعلق نہیں، نورین خان Read More »

اگر مریم نواز بیرونِ ملک جا سکتی ہیں تو خیبرپختونخوا حکومت کو کیوں روکا جا رہا ہے؟ بیرسٹر سیف

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بیرونِ ملک دوروں کی اجازت دی جاتی ہے تو صوبائی حکومت کو بھی اس کی اجازت دی جائے۔ پشاور یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ صوبائی حکومت نے

اگر مریم نواز بیرونِ ملک جا سکتی ہیں تو خیبرپختونخوا حکومت کو کیوں روکا جا رہا ہے؟ بیرسٹر سیف Read More »

دیر میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، عوام کا پاک فوج کا والہانہ استقبال

دیر میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی کے بعد عوام نے پاک فوج کا والہانہ استقبال کیا۔ دیر کے لوگوں نے فوجی کمانڈنٹ کو پھولوں کے ہار پہنائے اور قربانیوں کو سراہا۔ دیر کی فضا پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی۔ عوام نے خوارج کے خاتمے کے لیے فوج کے ساتھ

دیر میں خوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، عوام کا پاک فوج کا والہانہ استقبال Read More »

اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان کا موقف برقرار رہے گا: مولانا فضل الرحمان

لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ دنیا کا سب سے اہم مسئلہ اس وقت فلسطین ہے اور پاکستان اس کے بنیادی موقف پر ہمیشہ قائم رہے گا۔ مولانا فضل الرحمن نے جامعہ اشرفیہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے اور

اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے، پاکستان کا موقف برقرار رہے گا: مولانا فضل الرحمان Read More »

کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، سرگرمیاں مکمل بند

کابل: افغانستان میں انٹرنیٹ سروسز کی معطلی نے ملک بھر میں روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا ہے، جبکہ دارالحکومت کابل کا بین الاقوامی ہوائی اڈہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں اداروںاور نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں انٹرنیٹ کی اچانک بندش نے نہ صرف اندرون و

کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل، سرگرمیاں مکمل بند Read More »

ٹیکس گزاروں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 15 دن کی توسیع کر دی ہے۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ایف بی آر کے مطابق تاریخ میں یہ توسیع مختلف تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور شہریوں کی

ٹیکس گزاروں کے لیے خوشخبری، ایف بی آر نے تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں پیٹرول 4 روپے 7 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے4 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفیکیشن جاری Read More »

Scroll to Top