تازہ ترین

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،خیبرپختونخوا ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے طلباء کو بھی سکالر شپس دیئے جائینگے

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،خیبرپختونخوا ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے طلباء کو بھی سکالر شپس دیئے جائینگے

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی ڈویژن میں ہونہار سکالر شپ اور لیپ ٹاپ سکیم فیز ٹو کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یونیورسٹی آف چکوال میں منعقدہ ایک پرجوش تقریب میں وزیر اعلیٰ نے طلباء میں سکالر شپ کے چیک اور لیپ ٹاپ تقسیم کیے اور طلباء سے ملاقات کر کے ان کے […]

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں،خیبرپختونخوا ،بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر اورگلگت بلتستان کے طلباء کو بھی سکالر شپس دیئے جائینگے Read More »

بڑے فیصلوں کی تیاری، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری

خیبرپختونخوا کابینہ کا 39 واں اجلاس کل (جمعرات) صبح 11 بجے سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کریں گے۔ اجلاس کے لیے حکومت کی جانب سے 39 نکات پر مشتمل تفصیلی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، جس میں متعدد اہم سرکاری، ترقیاتی اور عوامی فلاحی امور زیر

بڑے فیصلوں کی تیاری، خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب، 39 نکاتی ایجنڈا جاری Read More »

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے پروازیں منسوخ، بینکنگ کا نظام مفلوج ہوگیا

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے پروازیں منسوخ، بینکنگ کا نظام مفلوج ہوگیا

افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور ٹیلی کمیونیکیشن سروسز بند کیے جانے کے بعد نہ صرف عوامی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے، بلکہ کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تمام پروازیں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام نے افغانستان کو عملی طور پر دنیا سے کاٹ کر

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش سے پروازیں منسوخ، بینکنگ کا نظام مفلوج ہوگیا Read More »

دو سال بعد انگور اڈہ بارڈر کھل گیا، تجارتی قافلے روانہ، سرحد پر زندگی کی رونقیں بحال

دو سال بعد انگور اڈہ بارڈر کھل گیا، تجارتی قافلے روانہ، سرحد پر زندگی کی رونقیں بحال

پاک افغان سرحد پر واقع انگور اڈہ بارڈر کو دو سال کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے، جس کے ساتھ ہی تجارتی گاڑیوں کی آمد و رفت کا سلسلہ بھی بحال ہو گیا ہے۔ بارڈر کھلنے کے ساتھ ہی خطے میں معاشی سرگرمیوں میں ایک نئی روح پھونک دی گئی ہے۔ تفصیلات

دو سال بعد انگور اڈہ بارڈر کھل گیا، تجارتی قافلے روانہ، سرحد پر زندگی کی رونقیں بحال Read More »

حکومت میں مزید تبدیلیاں اور اصلاحات آ رہی ہیں، علی امین گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت میں مزید تبدیلیاں اور اصلاحات بانیٔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مشاورت سے کی جا رہی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ حکومت کو مؤثر اور عوامی توقعات کے مطابق ڈھالنے کے لیے مشاورتی عمل جاری ہے۔ پشاور میں میڈیا سے

حکومت میں مزید تبدیلیاں اور اصلاحات آ رہی ہیں، علی امین گنڈاپور کا دو ٹوک اعلان Read More »

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا

خولہ اقبال پشاور (پختون ڈیجیٹل)خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس ایک بار پھر شدت اختیار کرنے لگا ہے، صرف ماہِ ستمبر کے دوران صوبے بھر میں 1,141 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 23 مریض مختلف اسپتالوں میں داخل کیے گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چار

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار تیز، صحت حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

39 سالہ اسپنر آصف کی اچانک قومی ٹیم میں انٹری

کراچی: کرپشن کیس میں سزا یافتہ اسپنر آصف آفریدی کی 39 سال کی عمر میں قومی ٹیم میں واپس بھرتی پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔ پی سی بی نے فروری 2023 میں ان پر دو سال کی پابندی عائد کی تھی، تاہم محض ایک سال بعد انہیں دوبارہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی۔

39 سالہ اسپنر آصف کی اچانک قومی ٹیم میں انٹری Read More »

پشاور جلسے کی کہانی پہلے سے طے شدہ تھی، اجمل وزیر نے اسٹیج کے پیچھے کی حقیقت بتا دی

اسلام آباد: سابق صوبائی وزیر اجمل وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خبریں صبح سے شام تک ٹی وی چینلز پر چلتی رہتی ہیں اور ملکی سیاست عمران خان کے گرد گھوم رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایسا کوئی ٹاک شو یا وی لاگ نہیں جس میں عمران

پشاور جلسے کی کہانی پہلے سے طے شدہ تھی، اجمل وزیر نے اسٹیج کے پیچھے کی حقیقت بتا دی Read More »

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے

ایشیا کپ فائنل میں بھارتی ٹیم کے کپتان اور جارح مزاج بلے باز سوریا کمار یادو نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی کھلاڑیوں نے ٹرافی لینے سے کبھی انکار نہیں کیا، بلکہ میدان میں ڈیڑھ گھنٹے تک انتظار کیا کہ جیت کی یادگار تصاویر بنائی جائیں، مگر ٹرافی اور میڈلز اچانک کہیں اور منتقل کر

یادگار لمحات بنانے کی کوشش تھی، لیکن ٹرافی غائب، سوریا کی آنکھوں سے آنسو بہہ گئے Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں این ایف سی سے پیشرفت رپورٹ طلب

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات میں آئی ایم ایف نے نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) سے متعلق پیشرفت رپورٹ طلب کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو صوبوں کی مشاورت سے جلد این ایف سی اجلاس بلانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں این ایف سی سے پیشرفت رپورٹ طلب Read More »

Scroll to Top