تازہ ترین

صائم ایوب نے ٹی20 کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا

ایشیا کپ میں جوان اوپنر صائم ایوب کی بدترین فارم نے ٹیم کی مشکلات کو مزید بڑھا دیا ہے۔ صائم ایوب نے اس ٹورنامنٹ میں مکمل ناکامی کا سلسلہ برقرار رکھا اور ٹی20 کرکٹ میں بدترین بیٹنگ ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیا کپ کے دوران ان […]

صائم ایوب نے ٹی20 کرکٹ میں صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ برابر کردیا Read More »

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہدف دے دیا

ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 136 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔ ابتدائی پانچ وکٹیں محض 49 رنز

ایشیا کپ: پاکستان نے بنگلہ دیش کو ہدف دے دیا Read More »

گھریلو صارفین کے نئے گیس کنکشنز کی فیس کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کر دی ہیں۔ کمپنی کی آفیشل ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ ترجیح ان درخواست دہندگان کو دی جائے گی جنہوں نے پابندی سے قبل فوری فیس یا ڈیمانڈ نوٹس ادا کر

گھریلو صارفین کے نئے گیس کنکشنز کی فیس کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

محکمہ کھیل نے خیبر پختونخوا گیمز کا شیڈول جاری کردیا

محکمہ کھیل و آمور نوجوانان خیبر پختونخوا نے صوبائی حکومت کے ایجنڈے پر عمل کرتے ہوئے نومبر میں خیبر پختونخوا گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے جس میں صوبے بھر کے سکولز،کالجز اور مدارس کے کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کے تحت پشاور سپورٹس کمپلیکس میں جمعرات کے روز

محکمہ کھیل نے خیبر پختونخوا گیمز کا شیڈول جاری کردیا Read More »

بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،ابتدائی تین اوورز میں 2 وکٹیں گرگئیں

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے فیصلہ کن میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ کا آغاز کیا، تاہم قومی ٹیم کا آغاز خاصا مایوس کن رہا۔ تین اوورز میں پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر صرف 15 رنز بنائے ہیں۔ دو اہم بلے باز ابتدائی 5 رنز پر ہی

بنگلہ دیش کےخلاف پاکستان کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار،ابتدائی تین اوورز میں 2 وکٹیں گرگئیں Read More »

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ 2025 کے سپر فور مرحلے کے اہم مقابلے میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ دبئی میں جاری ہے جہاں بنگلادیشی کپتان ذاکر علی نے ٹاس کے بعد پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ سلمان علی آغا کا کہنا

ایشیا کپ :بنگلہ دیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا

بنوں میں پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے خفیہ اطلاع پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ پیر دل خیل روڈ پر کارروائی کے دوران دو مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ان کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد بھی برآمد کرلیا گیا۔ ترجمان پولیس

بنوں: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا Read More »

پشاور:آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کی امدادی رقم الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کر دی

پشاور :آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے سینیئر وائس چیئرمین طارق جمال نے جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں آرٹسٹوں کی جانب سے پشاور کے مختلف روڈوں پر خیبر پختونخواہ کے سیلاب زدگان کے لیے اکٹھا کیا گیا پانچ لاکھ تیس ہزار روپے کا چیک الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختون خوا کے چیئرمین خالد وقاص چمکنی

پشاور:آرٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرین کی امدادی رقم الخدمت فاؤنڈیشن کے حوالے کر دی Read More »

پشاور جلسے کی تیاریوں میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال

پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کو پشاور میں منعقد ہونے والے جلسے کی تیاریوں میں سرکاری وسائل کا کھلے عام استعمال کیا جارہاہے۔  پی ٹی آئی نے 27ستمبر کو پشاورمیں ’ریلیز عمران خان‘ جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔رنگ روڈ پر کبوتر چوک کے قریب مختص گراؤنڈ میں جلسے کی تیاریاں کی جا

پشاور جلسے کی تیاریوں میں سرکاری وسائل کا بے دریغ استعمال Read More »

ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

سپریم کورٹ نے ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 55 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس محمد علی مظہر نے تحریر کیا ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججوں کی جانب سے سپریم کورٹ میں ججز کی ٹرانسفر اور سینیارٹی کے طریقہ کار کو چیلنج کیا

ٹرانسفر اور سینیارٹی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری Read More »

Scroll to Top