وفاق امن کے بجائے سیاست کر رہا ہے، گنڈاپور کی کوششیں نظر انداز کی جا رہی ہیں، بیرسٹر سیف
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کی موجودہ پالیسی ناکام ہو چکی ہے اور اس پر فوری نظر ثانی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے وفاق کو ’’جعلی حکومت‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی غلط پالیسیوں کی […]
وفاق امن کے بجائے سیاست کر رہا ہے، گنڈاپور کی کوششیں نظر انداز کی جا رہی ہیں، بیرسٹر سیف Read More »










