دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر مکمل بندوبست کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر اور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے کے لیے نئی پالیسی کے تحت دہشت گردوں کے ٹریننگ کیمپس کو نشانہ بنانے کا عندیہ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت دہشت گردوں کا پورا بندوبست ملک کے اندر اور بیرون […]
دہشتگردوں کا ملک کے اندر اور باہر مکمل بندوبست کیا جائے گا، رانا ثنا اللہ Read More »










