تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمٰن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی ہے۔ یہ اپیل اسلام آبادہائیکورٹ کے سنگل بینچ کے اُس فیصلے کے خلاف دائر کی گئی ہے جس میں انہیں عہدے سے ہٹانے کا حکم […]

چیئرمین پی ٹی اے نے عہدے سے ہٹائے جانے پر انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی Read More »

خیبرپختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخابات ،913 خالی نشستوں کےلیےصرف 155امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے

پشاور :خیبرپختونخوا میں تیسرےضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریوں کا عمل جاری ہے۔ پشاور سمیت صوبے بھر میں 913 خالی نشستوں کے لیے مجموعی طور پر 155 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق جنرل نشستوں کے لیے 93 امیدوار، خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے 7، مزدور و

خیبرپختونخوا بلدیاتی ضمنی انتخابات ،913 خالی نشستوں کےلیےصرف 155امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے Read More »

قطر کے نائب وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

دوحہ:قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر مملکت برائے دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن الثانی نے دورۂ قطر کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی، جبکہ پاکستان اور قطر کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کو فروغ

قطر کے نائب وزیر اعظم کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read More »

پشاور بورڈ کے حالیہ نتائج پر عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل

پشاور : عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے پشاور بورڈ کے حالیہ نتائج پر شدید ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے پشتون قوم کو دہشت گردی کے عذاب میں ڈالا گیا، پھر معیشت کو تباہ کیا گیا اور اب تعلیم پر وار کیا جا رہا ہے۔ لگتا ہے کہ

پشاور بورڈ کے حالیہ نتائج پر عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل Read More »

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا کے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ (پی ایچ ای) میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ مختلف ڈویژنز اور منصوبوں میں مجموعی طور پر 45 کروڑ 19 لاکھ روپے سے زائد کی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق پی ایچ ای ڈویژن ہری پور

محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ خیبر پختونخوا میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

پشاور : ایف آئی اےنےجعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی،دو مسافر اور3 ایجنٹ گرفتار

پشاور:ایف آئی اے امیگریشن نے پشاور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے جعلی ورک ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران نہ صرف دو مسافروں کو روکا گیا بلکہ ان کی نشاندہی پر تین انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایجنٹس کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔ عادل رضا اور

پشاور : ایف آئی اےنےجعلی ویزے پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام بنادی،دو مسافر اور3 ایجنٹ گرفتار Read More »

علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر داہگل ناکے پر روک دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر واقع داہگل ناکے پر سکیورٹی اہلکاروں نے روک لیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ گنڈاپور اڈیالہ جیل کے باہر پہنچے تو سکیورٹی فورسز نے ناکے پر انہیں روکا، جس پر میڈیا کے نمائندے بھی موقع پر موجود تھے۔ اس موقع پر ایک صحافی نے ان سے

علی امین گنڈاپور کو اڈیالہ جیل کے باہر داہگل ناکے پر روک دیا گیا Read More »

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات اور دہشتگردی پر بیرسٹر عقیل ملک کی کڑی تنقید

سینئر قانون دان اور تجزیہ کار بیرسٹر عقیل ملک نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور خیبر پختونخوا حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں دہشتگردی کی نئی لہر کے باوجود سنجیدہ اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے، اور علی امین گنڈا پور جیسے رہنما شہداء کے جنازوں میں

پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات اور دہشتگردی پر بیرسٹر عقیل ملک کی کڑی تنقید Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا بدعنوانی کیخلاف بڑا اقدام ، مالیاتی شفافیت کیلئے اہم فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت کا بدعنوانی کیخلاف بڑا اقدام ، مالیاتی شفافیت کیلئے اہم فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں بدعنوانی کی روک تھام اور مالی معاملات میں شفافیت کو یقینی بنانے کیلئے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز (TMAs) کے مالی معاملات کی جامع جانچ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں لوکل کونسل بورڈ نے صوبے بھر کے تمام ٹی ایم ایز سے مالی

خیبر پختونخوا حکومت کا بدعنوانی کیخلاف بڑا اقدام ، مالیاتی شفافیت کیلئے اہم فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، آئی جی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ صوبے کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، تاہم بعض علاقوں میں شدت پسندوں کی سرگرمیاں زیادہ ہو سکتی ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آئی جی نے بتایا کہ جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی تعداد

خیبرپختونخوا کے کسی بھی ضلع میں چند سو سے زیادہ دہشتگرد موجود نہیں، آئی جی Read More »

Scroll to Top