سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مال روڈ پر سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی نذر آتش کرنے سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جو 125 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد مرکزی رہنماؤں سمیت دیگر ملزمان کو مختلف دفعات کے تحت […]
سپریم کورٹ کے جج کی گاڑی جلانے کا کیس، پی ٹی آئی رہنماؤں کو سزائیں، تفصیلی فیصلہ جاری Read More »










