این ڈی ایم اے کی امداد خیبر پختونخوا متاثرین کیلئے ‘اونٹ کے منہ میں زیرہ’ ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف
خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی امداد پر صوبائی حکومت نے عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے کی امداد متاثرین کے لیے’’اونٹ کے منہ میں زیر‘‘کے مترادف ہے اور اس سے متاثرین […]










