تازہ ترین

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے پاک امریکہ تعلقات کے مثبت رجحان پر اطمینان کا اظہار کیا اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے پر اتفاق کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور مارکو روبیو نے تعاون بڑھانے کے عزم […]

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی ہم منصب کا رابطہ، اہم امور پر گفتگو Read More »

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ سے پہلے کرکٹ شائقین کو وارننگ جاری کر دیا

ایشیا کپ 2025 کے اہم اور سنسنی خیز میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج دبئی انٹرنیشنل سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دبئی پولیس نے کرکٹ شائقین کو سختی سے خبردار کیا ہے کہ وہ سٹیڈیم میں نظم و ضبط برقرار رکھیں اور کسی قسم کی بدتمیزی یا تشدد کا مظاہرہ نہ کریں۔ دبئی پولیس

دبئی پولیس نے پاکستان بھارت میچ سے پہلے کرکٹ شائقین کو وارننگ جاری کر دیا Read More »

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت ٹاکرے میں پلڑا کس کا بھاری؟

ایشیا کپ 2025 کا سنسنی خیز میلہ جاری ہے اور سب کی نظریں آج ہونے والے سب سے بڑے روایتی مقابلے پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے پر جمی ہوئی ہیں۔ دنیا بھر کے کروڑوں کرکٹ شائقین اس سنسنی خیز مقابلے کے ایکشن کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں، چاہے ون ڈے فارمیٹ

ایشیا کپ 2025، پاک بھارت ٹاکرے میں پلڑا کس کا بھاری؟ Read More »

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے

ایشیا کپ 2025 کے سب سے سنسنی خیز مقابلے میں آج پاکستان اور بھارت ایک بار پھر میدان میں آ رہے ہیں۔ یہ ٹاکرا دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا جہاں دونوں روایتی حریف اپنی نئی قیادت کے تحت ایک دوسرے کو شکست دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاکستان نے ایونٹ کا شاندار آغاز عمان

ایشیا کپ، دنیائے کرکٹ کے دو سب سے بڑے روایتی حریف آج آمنے سامنے ہوں گے Read More »

لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید

سیکیورٹی فورسز نےضلع دیر میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی اسپانسرڈ 10 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ آپریشن کے دوران یرغمال شہریوں کی جانیں بچاتے ہوئے 7 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آرکے مطابق 11 ستمبر 2025 کو سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پروکسی فتنۃ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پر لوئر دیر کے

لوئر دیر میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 10 دہشت گرد ہلاک، 7 جوان شہید Read More »

ایشیا کپ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی

ایشیا کپ ٹی 20 کے پانچویں میچ میں سری لنکن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے با آسانی شکست دے دی۔ ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاجو ابتداء میں ان کے

ایشیا کپ :سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی Read More »

ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کوآسان ہدف دے دیا

ایشیا کپ 2025 کے پانچویں میچ میں بنگلا دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 140 رنز کا ہدف دیا ہے۔ یہ مقابلہ ابو ظہبی کے شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔

ایشیا کپ: بنگلہ دیش نے سری لنکا کوآسان ہدف دے دیا Read More »

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وکیل نے پشاور ہائیکورٹ میں پاسپورٹ اجرا سے متعلق دائر درخواست کی رسید پر نام کی غلطی پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چیف جسٹس کو باقاعدہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وکیل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کیس

وزیراعلیٰ کا نام غلط لکھنے پر وکیل کا چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط، انکوائری کا مطالبہ Read More »

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کی سنگین صورت حال کے پیش نظر متاثرہ عوام کو ریلیف دینے کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کے اگست 2025 کے بلوں کی وصولی فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق لاہور میں سیلاب زدہ علاقوں کے

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کیلئے بڑی سہولت کا اعلان Read More »

آذربائیجان کا وزٹ ویزا، فیس اور اہم تفصیلات جانیے

آذربائیجان نے پاکستانی شہریوں کے لیے ای ویزا کی سہولت آسان اور سستی کر دی ہے جس کے ذریعے وہ نہ صرف تاریخی و ثقافتی ورثے سے بھرپور اس ملک کی سیر کر سکتے ہیں بلکہ بہترین موسم سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ بحیرہ کیسپین اور کوہ قفقاز جیسے قدرتی مناظر سے گھرا

آذربائیجان کا وزٹ ویزا، فیس اور اہم تفصیلات جانیے Read More »

Scroll to Top