اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پرتشدد کا معاملہ،چیئرمین پی ٹی آئی نے واقعے پر غیرمشروط معذرت کرلی
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں پر تشدد کا واقعہ بہت افسوسناک تھا اور ایسا واقعہ کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارٹی نے اس واقعے پر معذرت کی ہے اور اس معاملے کی اندرونی طور پر بھی تحقیقات کی جا رہی […]










