تازہ ترین

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ درندگی کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی ترجمان

پشاور : جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے ترجمان اسلم غوری نے اسرائیل کے قطر پر فضائی حملے کو درندگی کی بدترین مثال قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل ایک بھیڑیا بن چکا ہے جسے لگام دینا ہوگی۔ اسلم غوری نے حملے کے نتیجے میں حماس رہنماء […]

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ درندگی کی بدترین مثال ہے، جے یو آئی ترجمان Read More »

کالاباغ ڈیم بھاڑ میں جائے، ملک کے لیے چھوٹے ڈیم ضروری ہیں، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سماجی رہنما شاہد خان آفریدی نے ملک میں موسمی اور ماحولیاتی چیلنجز پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کر کے آئندہ کے لیے ٹھوس اور موثر فیصلے کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ نجی ٹی وی سماء کے پروگرام

کالاباغ ڈیم بھاڑ میں جائے، ملک کے لیے چھوٹے ڈیم ضروری ہیں، شاہد آفریدی Read More »

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا

ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کنٹرول سے باہر ہونے لگیں۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 3 ہفتوں کے دوران آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 1050 روپے تک کا ہوشربا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد بعض علاقوں میں آٹا 2500 روپے فی 20 کلو تک پہنچ چکا

آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، 3 ہفتوں میں 20 کلو کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا Read More »

ایشیاکپ:افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے ابتدائی میچ میں افغانستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہانگ کانگ کو 94 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے اس مقابلے میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔ اوپننگ بلے

ایشیاکپ:افغانستان نے ہانگ کانگ کو شکست دیدی Read More »

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی

چنگان پاکستان نے اپنی مقبول سیڈان گاڑی “السُوین” کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا ہے، جسے “بلیک سیریز” کا نام دیا گیا ہے۔ یہ ماڈل تین مختلف ویریئنٹس میں پیش کیا گیا ہے جن میں 1.3 لیٹر مینول کمفرٹ، 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی کمفرٹ اور 1.5 لیٹر ڈی سی ٹی لومیئر شامل ہیں۔ کمپنی

چنگان السوین کا نیا ماڈل لانچ، قیمت بھی سامنے آگئی Read More »

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں نازیبا ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والی مبینہ ’’ٹک ٹاکر لڑکی‘‘ دراصل ایک نوجوان لڑکا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم عبدالمغیز کو گرفتار کر کے اہم انکشافات حاصل کر لیے۔ پولیس ترجمان لیاقت علی کے مطابق، عبدالمغیز خواتین کے

پولیس حراست میں ٹک ٹاکر کا اعتراف، لڑکی بن کر کیا کچھ کرتا رہا؟ سب کچھ اُگل دیا Read More »

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر

معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی تیاری بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر بتایا ہے کہ کاروباری حکمت عملی میں تبدیلی کے باعث موٹر سائیکل کی پیداوار روک دی گئی ہے۔ کمپنی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے پریشان کن خبر Read More »

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا

چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) اور سینیٹر روبینہ خالد نے خیبر پختونخوا حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت حالیہ سیلاب سے متاثرہ عوام کی مدد کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے روبینہ خالد نے مطالبہ کیا کہ

سیلاب متاثرین کی بدحالی پر سینیٹر روبینہ خالد کا ردعمل، خیبر پختونخوا حکومت کو آئینہ دکھا دیا Read More »

عوام کےلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے ماہِ جولائی 2025 کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 1 روپے 79 پیسے کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر کے تمام کے الیکٹرک اور سرکاری ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے صارفین پر ہو گا۔ نیپرا

عوام کےلیے خوشخبری، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا Read More »

ایشیا کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کو بڑا ٹارگٹ

افغانستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں ہانگ کانگ کو جیت کے لیے 189 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ ابوظہبی میں کھیلے جانے والے اس مقابلے میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز اسکور کیے۔ اوپنر صدیق

ایشیا کپ: افغانستان کا ہانگ کانگ کو بڑا ٹارگٹ Read More »

Scroll to Top