طورخم بارڈرپرخواتین مسافروں کی ویڈیو بنانے والا ایف آئی اے اہلکار معطل
سید ہارون شینواری طورخم بارڈر پر ڈیوٹی کے دوران خواتین مسافروں کی موبائل فون سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈالنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق معاملے کی شکایت اعلیٰ حکام تک پہنچی تو فوری نوٹس لیتے ہوئے اہلکار کو معطل کر کے انکوائری کا حکم […]
طورخم بارڈرپرخواتین مسافروں کی ویڈیو بنانے والا ایف آئی اے اہلکار معطل Read More »










