سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں،فتنہ الہندوستان کے 17 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 17 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کو پیش آنے والے ٹرین واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں انٹیلی جنس بنیادوں پر […]










