پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں زبردست اضافہ، صرف ایک دن میں فیس بک ویوز 50 لاکھ سے تجاوز
پشاور:پختون ڈیجیٹل میڈیا کی مقبولیت میں حالیہ دنوں میں حیران کن اضافہ دیکھا گیا ہے خاص طور پر 5 اگست کو فیس بک پیج کے ویوز صرف پشتو زبان سمجھنے والے ناظرین میں 50 لاکھ سے بھی زائد ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ پختون ڈیجٹیل سے منسلک سینئر صحافی حماد حسن کا کہنا ہے کہ پختون […]










