پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 9 مئی کے مقدمات میں اپنے رہنماؤں کو سنائی گئی سزاؤں کے بعد ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پارٹی نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی بھی ضمنی انتخاب میں حصہ نہیں لے گی، اور اپنے تمام امیدواروں کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی […]
پی ٹی آئی کا9مئی میں سزا کے بعدخالی نشستوں پرضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا فیصلہ Read More »










