پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ عاصم افتخار کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حملوں کی وجہ سے غزہ مکمل تباہ ہو چکا ہے اور وہاں سے اسرائیلی فوجیوں کا فوری انخلا ضروری ہے۔ انہوں […]
پاکستان نے اقوام متحدہ میں غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا Read More »










