مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 61 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں واقع تھا۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے باعث کسی جانی […]
مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »










